بلو چستا ن نیشنل پا رٹی اورپیپلز پا رٹی کے مشتر کہ آفس کا جام کا لو نی میں افتتا ح کر دیا گیا

ہفتہ 7 جولائی 2018 19:49

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2018ء) بلو چستا ن نیشنل پا رٹی اورپیپلز پا رٹی کے مشتر کہ آفس کا جام کا لو نی میں افتتا ح کر دیا گیا ، تفصیلا ت کے مطابق بی این پی اور پیپلز پا رٹی کے مشتر کہ پی بی 49حب دریجی کے امیدوار ایم شریف پا لا ری ، سابقہ تحصیل نا ظم جمیل احمد گچکی ، ضلعی جنر ل سیکر ٹری ڈاکٹر حبیب اللہ شیخ ، بی این پی کے ضلع سینئر نا ئب صدر نو ر احمد مینگل ، عبد الجبا ر مینگل ، بشیر احمد محمودانی ، حا جی مو لا داد رند ، ڈاکٹر امام بخش عمر انی میر اشر ف مگسی سمیت دیگر رہنما ئو ں نے جام کا لو نی میں انتخا بی آفس کا افتتا ح کیا اس موقع پر ایم شریف پا لا ری نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ 25جو لا ئی کو حب کے عوام بی این پی اور پیپلز پا رٹی کے مشتر کہ امیدواران کو کا میا ب کر یں ، ہما ر امنشور بلو چستا ن کو پسما ند گی سے نکا لنا ہے اور استحصالی طبقے کے خلا ف حب کے عوام 25جو لا ئی کو کلہا ڑی اور تیر کے نشان پر ٹھپہ لگا کر یہ ثابت کر نا ہو گا کہ اب70سالو ں سے آزما ئے ہو ئے لو گو ں کو دوبا رہ آزما نا حب کو کھنڈرات میں مذید تبدیل کر نے کے متر ادف ہے تقریب سے جمیل گچکی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ بی این پی بلو چستا ن میں حکو مت بنا ئیگی ، 2018کا الیکشن بی این پی کے امیدوارو ں کی کا میا بی کا دن ہو گا انہو ں نے کہا کہ سر دار اختر جان مینگل کے کا میا ب دورے نے مخا لفین کو سو چنے پر مجبو ر کر دیا ہے کیو نکہ بی این پی بلو چستا ن کے عوام کے حقوق کی با ت کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ13جو لا ئی کو لسبیلہ کی تا ریخ کا سب سے بڑا جلسہ منعقد کرکے ثا بت کر یںگے کہ عوام بی این پی کے ساتھ ہیں

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں