سابقہ حکمران عوامی مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہوئے ،الیکشن مہم کے دوران کئے گئے وعدوں پر وہ عملدرآمد بھی نہیں کراسکے،اے این پی کو عوام نے مینڈیٹ دیا تو تمام مشکلات حل کرینگے ،حاجی نظام الدین کاکڑ و دیگر
جمعہ 6 جولائی 2018 20:05
(جاری ہے)
اجتماعات اور جرگہ سے آغا محمد صاحب ،منیراحمد پانیزئی ،حافظ شبیر ،اسرار پانیزئی ،محمدیار ،عبدالہادی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے کہاکہ پشتونستان کے علمبرداروں کے دور میں عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم رہے بلکہ انہیں دئیے انتخابی مہم کے دوران دئیے گئے خوشنما نعرے بھی طفل تسلیاں ثابت ہوئیں کیونکہ اس وقت صوبے میں نہ صرف پانی کا بحران سنگین تر صورتحال اختیار کر گیاہے بلکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ،زراعت کی تباہ حالی ،بے روزگاری اور کرپشن بھی عروج پر ہے ۔
انہوں نے کہاکہ سابقہ حکمرانوں نے اجتماعی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کے حصول کیلئے کام کیا اسی لئے عوام بنیادی ضروریات زندگی اور سہولیات سے محروم رہ گئے ہیں بلکہ صوبے میں تعلیمی ودیگر شعبوں میں پسماندگی بھی کسی سے پوشیدہ نہیں، غیور اور باشعور عوام پر حقیقی نمائندوں اور خوشنما نعرے دینے والوں کے چہرے عیاں ہوچکے ہیں ،عوام جا نتی ہے کہ کس نے امن کے نفاذ ،نظام تعلیم اور صحت میں انقلابی اصلاحات کے دعوے کئے اور اب مختلف شعبوں کی حالت زار کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک مرتبہ پھر وہی جماعتیں جو عوامی مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں مختلف خوشنما نعروں کے ساتھ میدان عمل میں آچکی ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ عوام کو ایک مرتبہ پھر خوشنما نعروں سے ورغلا کر پارلیمنٹ تک پہنچا جاسکے لیکن اب کے بار ایسا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ عوام اچھے برے کی تمیز کرناجانتے ہیں اور انہیں عوامی نیشنل پارٹی کی حقیقت پر مبنی سیاست کا پتہ ہے ،عوامی نیشنل پارٹی نے عدم تشدد کے فلسفے کے تحت نہ صرف جدوجہد کی ہے بلکہ امن کے قیام ،زرا عت ،تعلیم ،صحت سمیت مختلف شعبوں میں بہتری لانے کیلئے بھی ہرممکن کوشش کی ہے ،انہوں نے کہاکہ عام انتخابات کے دوران عوام نے اے این پی کے نامزد امیدواران کو مینڈیٹ سے نوازا تو ان کی جماعت عوام کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل اور انہیں بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے گی ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت