ساہیوال،ٹریفک حادثات میں 3جاں بحق ،8زخمی

جمعہ 19 جون 2015 19:59

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) ٹریفک حادثات میں 3جاں بحق ،8زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ چک میر داد میں عالم شیر کسان کی بیٹی 5سالہ انم اپنے باپ کے ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ،دوسرا حادثہ ساہیوال بائی پاس کے قریب ایک ویگن اور ٹرالر کی ٹکر میں محلہ نور پارک کا محمد حنیف جاں بحق اور 8مسافر شدید زخمی ہو گئے ،تیسرا حادثہ ہڑپہ کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو نے والا نوجوان محمد اکرم اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں