اپنا حوصلہ خود بنیں
منگل 19 جنوری 2021

اریبہ رحمان
اپنا حوصلہ خود بنیں۔ دکھ میں اپنا سکھ خود بنیں۔ دکھ میں اپنی بازوکی تھپکی خود بنیں۔ اپنا سکون خود بنیں۔ کسی دوسرے پر انحصار کرنا چھوڑ دیں۔ وہ حوصلہ جو آپ خود بنائیں گے وہ حوصلہ جو بغیر دوسرے کی نفسیاتی باتوں کے سہارے بنائیں گے وہ حوصلہ ہی تو پتھر ہوگا، چٹان ہوگا، پہاڑ ہوگا، وہی حوصلہ تو آپ کو جیتا دے گا، وہ ہی حوصلہ تو آپ کو پار لگا دے گا ۔
کامیاب کر دے گا۔
خود کو اپنے ہی آنچل میں سمیٹنا سیکھو۔ خود سے گلے لگ کر خود ہی رو لوں اور پھر خود ہی چپ کر جانا سیکھو۔ ایسی طاقت بن جاؤ گے کہ جنتر منتر بھی نہ توڑ سکیں گے ۔ جب انسان اپنا حوصلہ خود بن جاتا ہے تو سامنے والا آپ کو ہرانے کی ہر کوشش میں اگر ہارے نہ سہی تو سوچ میں ضرور پڑ جاتا ہے۔
اس لئے بجائے کسی کا سہارا لینے کے ماہر نفسیات کے پاس جانے کے بجائے ،کسی کو غم سنانے کے، اپنا غم خود ہلکہ کریں۔
اپنی طاقت خود بنیں۔
قدم بڑھائیں اور اپنا حوصلہ خود بنیں۔اپنا حوصلہ جب تک خود کو نہیں بنائیں گے تو کامیاب نہیں ہو سکیں گے ۔۔ خود۔ اعتمادی کے ساتھ کھیلے جانے والے کھیل نہیں کھیل سکیں گے۔۔ جو مزہ اپنے بل بوتے پر کرنے کا یے وہ کسی کے سہارے پے کرنے کا نہیں ہے۔۔ آپ کسی اور کے سہارے سنبھل کر چل تو سکتے ہو لیکںن خوشی نہیں ثاصل کر سکتے۔۔ وہ خوشی جو اپ کو بے ساکھی کے ملے گی اس کا اندازہ آپ خوشی ملنے کے بعد ہی کر سکتے ہیں۔۔ اپنا حوصلہ آپ جب خود بن جائیں گے تو خود اعتمادی، خوشحالی، مطمئینی ، سکون ، عزت ، آپ کے مقدر کے ستارے میں گردش کریں گے۔۔ جب بھی آپ کسی اور کے سہارے کے بنا چلیں گے تو آپ کے اندرونی اوصاف چمک دمک کر اور کندن بن کر سامنے ائیں گے۔۔ آپ سنبھلنے کے لیئے یا پھر عزت شہرت یا پھر اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیئے کسی دوسرے کا سہارا لیں گے ہو سکتا ہر وقتی طور پر سہارا تو مل جائے گا لیکن اس شخص کا جو احسان آپ کے سر اجائے گا وہ آپ کے اتارنے سے بھی نہیں اترے گا۔۔ اس لیئے زندگی میں اپنی سیڑھی خود بنیں چاہے وہ لکڑی کے ڈنڈوں والی سیڑھی ہو۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ کسی کے نان مرغے سے اپنی دال بہتر ہے۔۔ اس کا مطلب یہ ہی ہوا کہ آپ کا اپنا پیدا کیا حوصلہ کسی دوسرے کے سہارے سے لیئے حوصلے سے بہتر ہے۔۔۔ خود اکیلے چلو گے تو کارواں بھی بنے گا۔۔ خود چلو گے تو منزل کا نشاں بھی نظر آئے گا۔۔۔ دوسروں پر انحصار کرنا چھوڑ دیں۔ دوسروں سے امیدیں رکھنا چھوڑ دیں ۔۔ دوسروں کو اپنی کہانی سنانا بند کردیں۔۔ اپنا سہارا ، اپنا دوست ، اپنا حوصلہ ، اپنی ہمت، اور یہاں تک کہ اپنی خوشی بھی خود بنیں ۔۔۔ زندگی میں کبھی بھی ناکام ہو کر ہمت مت ہاریں۔ لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا چھوڑ دیں۔ ہر کوئی آپ کے اندرونی معاملات اور حالات و واقعات کو کوئی نہیں جانتا وہ آپ کو مشورہ یا تو اپنے مفاد کی بنیاد پر دے گا یا اپنی سوچ سمجھ کی بنیاد پر دے گا اس لیئے اپنا فیصلہ کرنا بھی خود سیکھیں۔ یہ بات سچ ہے کہ مشورہ لے لیا جانا بھی کسی نہ کسی حد تک مسلے کو حل کر دیتا ہے لیکن مشورے پر مکمل انحصار کرنا اپکو کبھی بھی کامیاب نہیں کرسکتا۔ قدم بڑھائیں اور اپنا حوصلہ خود بنیں۔

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.