
لیجیے ایک اوربریکنگ نیوز
ہفتہ 9 مارچ 2019

اسماء طارق
(جاری ہے)
مگر اگر کہیں کوئی حادثہ یا سانحہ رونما ہو جاتا ہے تو ایک ایک لمحے کی کوریج کی جاتی ہے اور وہ بھی دکھایا جاتا ہے جو نہیں دکھانا چاہیے۔ہم مانتے ہیں اس معاشرے میں بہت خرابیاں ہونگی مگر اچھائیاں بھی تو ہیں، ان کی طرف کسی کی نظر کیونکر نہیں جاتی اور نہ ہی ان پر کوئی بریکنگ نیوز بنائی جاتی ہے۔
روز جہاں ہزاروں حادثے ہوتے ہیں وہیں ہزاروں اچھے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جن کی مگر نہ خبر بنتی اور نہ کوریج ہوتی ہے۔ بری خبر کیلئے تو جگہ جگہ چوری چھپے بھی کیمرے لگائے جاتے مگر اچھی خبر کی ایک ہیڈ لائن تک بھی نہیں بنتی۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
اسماء طارق کے کالمز
-
ٹوٹا دل
منگل 21 ستمبر 2021
-
آزادی مبارک ہو
جمعہ 13 اگست 2021
-
مہذب انسان کی بنیادی اخلاقیات
ہفتہ 22 مئی 2021
-
کیا تشدد ضروری ہے
منگل 20 اپریل 2021
-
مسکرایا کیجئے، اچھا لگتا ہے
بدھ 23 دسمبر 2020
-
بدلائو کی چڑیا
جمعرات 3 دسمبر 2020
-
امید کی کرن
جمعرات 19 نومبر 2020
-
انسان کو عزت دیں
منگل 8 ستمبر 2020
اسماء طارق کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.