
حنا،گورکن اور نواز شریف
ہفتہ 22 جون 2019

فرخ شہباز وڑائچ
یہ سچ ہے کہ آپ کسی کو کسی کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں روک سکتے۔شاہدرہ کے سجاد کو بھی اندازہ نہیں تھا۔ بعض دفعہ محبت زندگی میں بڑے سخت امتحان لیتی ہے۔ پھر بھی اس نے محبت کی۔محبت میں ساری زندگی کے لیے دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے بعد آج بھی وہ اپنی محبت پر قائم ہے۔13جولائی 2018کو لاہور ائیرپورٹ پر نواز شریف اورمریم نواز شریف کی گرفتاری کی خبر کارکنوں پر بجلی بن کر گری ٹھیک اسی دن حناکو اپنے شوہر کو کرنٹ لگنے کی خبر ملی۔ سجاد بھی جانتا تھا کہ اس کے لیڈر نواز شریف کو وطن واپسی پر گرفتار کرلیا جائے گا اس کے باوجود وہ اپنے قائد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہتا تھا وہ اپنے قائد کے لیے استقبالی فلیکس لگارہا تھا کہ کرنٹ کے زبردست جھٹکے نے اس کی جان لینے کی کوشش کی پاس موجود لوگوں نے کہا یہ جان کی بازی ہار گیا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرخ شہباز وڑائچ کے کالمز
-
گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
لال حویلی سے اقوام متحدہ تک
اتوار 6 ستمبر 2020
-
مولانا کے کنٹینر میں کیا ہورہا ہے؟
پیر 4 نومبر 2019
-
جب محبت نے کینسر کو شکست دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
-
نواز شریف کی غیرت اور عدالت کا دروازہ
ہفتہ 12 اکتوبر 2019
-
رانا ثنااللہ جیل میں کیوں خوش ہیں؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
مینڈک کہانی
منگل 1 اکتوبر 2019
-
اک گل پچھاں؟
اتوار 8 ستمبر 2019
فرخ شہباز وڑائچ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.