
غزوہ فتح مکہ
ہفتہ 1 مئی 2021

میر افسر امان
(جاری ہے)
غزوہ فتح مکہ کی کہانی کچھ اس طرح ہے کی صلح حدیبیہ میں رسول اللہ ﷺ جو معائدہ طے ہوا تھااس میں جو قبیلہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شامل ہوا اور جو قریش کے ساتھ شامل ہوئے تھے ان کی ایک دوسرے کے خلاف کاروائی کو رسول اللہ ﷺ یا قریش کے خلاف کاروائی تصور کی جائے گی۔ قریش نے اس معائدے کی خلاف وردی کرتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کے ساتھی قبیلہ سے لڑائی کی تھی جس کی شکایت لے کو اس قبیلے کے لوگ رسول اللہ ﷺ کے پاس مدینہ میں گئے قریش کو بھی جب اپنی غلطی کا احساص ہواتو ابو سفیان کو معائدے کی توثیق کے لیے مدینہ رسول اللہ ﷺ کے پاس مگر وہ ناکام ہو کر لوٹا۔طبرانی بیان کرتے ہیں کہ معائدے کی خلاف وردی کے بعد رسول اللہ ﷺ نے تیاری شروعکر دی تھی۔۱۰ رمضان کو رسول اللہ ﷺ نے مدینہ کا روخ کیا۔آپ ﷺ کا ساتھ ۰۰۰،۱۰ صحابہ رضی اللہ عنہ تھے۔ جب اسلامی لشکر جحفہ کے مقام پرپہنچا تو حضرت سباس رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے ملے اورع ایمان لے آئے۔پھر ابوسفیان بھی رسول اللہ ﷺ سے ملنے آئے تو آپﷺ نے منہ پھیر لیا۔ اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابوسفیان کا کہا کہ جاؤ اور رسول اللہ ﷺ سے مل کر وہی کہا جو حضرت یوسف کے بھائیوں نے حضرت یوسف سے کہا تھا۔ اس پرجواب میں رسول اللہ ﷺ نے وہی کہا جو حضرت یوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا تھا۔ اس پر ابو سفیان نے چند اشعار میں رسول اللہ ﷺ کی تعریف کی ۔ جب معاملہ دوستی میں بدل گیا توحضرت عباس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ ابو سفیان اعزاز پسند ہے اسے کوئی اعزاز دے دیں۔آپﷺ نے فرمایا ٹھیک ہے۔ جو ابو سفیان کے گھر میں گھس جائے اسے امان اور جو اپنا دروازہ اندر سے بند کر لے اسے امان ہے۔ جو مسجد حرام میں داخل ہو جائے اس امان ہے۔اسی صبح،۱۷ رمضان ۸ ء ھ کو رسول اللہ ﷺ مرا لظہران سے مکہ کے لیے روانہ ہوئے ۔ ۱۹ روز مکہ میں قیام کیا۔ وہاں قیام کے دوران رسول اللہ ﷺ نے صحابہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ ہر قبیلہ رات کو علیحدہ علیحدہ آگ روشن کرنے کو کہا تاکہ مکہ والے اس سے خوف زدہ ہو جائیں اس کے بعد اسلامی لشکر مکہ میں کئی سمتوں سے داخل ہوئے۔ابو سفیان نے اپنی قوم کو کہا کہ رسول اللہ ﷺ بہت بڑا لشکر لے کر آئے ہیں آپ ان کے لشکر کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اس کے بعد اسلامی لشکر اچانک وریش کے سر پر آن پہنچا۔ پھر ابوسفیان نے وہی اعلان کیا جس پر رسول اللہ ﷺ نے اس سے وعدہ کیا تھا۔ مکہ فتح ہو گیا۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
میر افسر امان کے کالمز
-
پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں
جمعہ 24 دسمبر 2021
-
ایران اور افغانستان
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
منگل 16 نومبر 2021
-
افغانوں کی پشتو زبان اور ادب
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
جمعہ 5 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران - آخری قسط
منگل 2 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران
ہفتہ 30 اکتوبر 2021
-
افغانستان :تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم ۔ قسط نمبر 4
بدھ 27 اکتوبر 2021
میر افسر امان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.