
فوج اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق
جمعرات 22 اکتوبر 2020

محمد عبداللہ لطیف
آج کال کے جو سیا سی حالات ہے ۔ اس میں ایک لفظ کثرت سے استعمال ھو رہا ہے ۔ بات شروع کرنے سے پہلے بتادوں کہ ھماری فوج دنیا کی عظیم فوج ھے۔ آج پاکستان کا امن ھے ۔ تو صرف فوج کی وجہ سے ھے۔ آج اپوزیش کی ہر تقریر میں وہ کھل کر کہا ریے ۔ہے کہ عمران خان کو لانے والوں سے مقابلے ہے ۔۔ لانےوالوں کیا مراد ہے ۔اس کا مجھ جیسے کم عقل کو بھی معلوم ہے ۔ عام طور یہ خیال کیا جاتا ہے ۔حکومت وہی بنا سکتا ہے ۔جس کے ساتھ فوج ھو ۔ خیر موضوع کی طرف واپس آتے ہے ۔ آپ نے کسی نہ کسی ٹاک شو میں اسٹیبلشمنٹ کا نام سنا ھوکا ۔ کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ کو فوج کے زمرے میں لاتے ھے ۔ اب بات یہ کے فوج اور اسٹیبلشنٹ کیا فرق ھے ۔ اب سب سے پہلے اسٹیبلشمنٹ پر اتا ہوں ۔ اگرچہ یہ بات درست ہے ۔
(جاری ہے)
کہ ھماری سیاست میں تمام معملات پر اسٹیبلشمنٹ کا کچھ اسر تو ہے ۔
وہ شخص جو سیاست فہم ہے ۔ وہ اس بات کا انکاری تو نہں ہوسکتا ۔ اب بات یہ کہ اسٹیبلشمنٹ میں کون لوگ ہوتے ہے ۔ اس میں وہ جرنیل وہ بیورکرٹیس جن کو سیاست میں مداخلات کا چسکا پڑ ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ سیاست دان ٹاوٹ جو ان کے کارندے ھوتے ہے ۔ اس کے برعکس ہماری فوج میں وہ جوان اتا ہے ، جو سیچن میں 20- اپنے وطن کی خاطر ایک چمچ اور وطن کی محبت کے ساتھ لٹرتے رہے ۔ ہماری فوج میں حوالدار لالک جان ، میجر عزیز بتھی ، سرور حسین ،اور وہ جوان جو سیچن کی سردی میں ریگسیتان کی گرمی میں ڈاٹا رہا ۔ اسں بات کو یہ کہا کر ختم کرو گا کہ اگر ہماری فوج نہ تو ہم نہ ھو ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.