گاڑی نتھیا گلی کی طرف موڑ کو۔۔۔100 لفظوں کا کالم

بدھ 18 ستمبر 2019

Muhammad Anwaar

محمد انوار

کراچی، لاہور ، پشاور، فیصل آباد
ملک کے اکثرشہر ڈینگی کی لپیٹ میں آ چکے تھے
ناجائز اولاد کی طرح کوئی ڈینگی لاروے کی پیدائش کا ذمہ لینے کو تیار نہیں تھا
 سب اپنی صفائیاں دے رہے تھے
صاحب اعظم سب سے نالاں تھے اورخوب کلاس ہو رہی تھی
اتنے میں پی ایس نے آ کر سرگوشی کی " سر! سب انتظامات مکمل ہیں"
صاحب نے فوری میٹنگ برخاست کی
گاڑیاں لگیں ، ضروری سامان بھی رکھ دیا گیا
سب سمجھے، شائد اسپتالوں کے اچانک دورے شروع ہونے لگیں ہیں
صاحب نے کہا ’’گاڑی نتھیا گلی کی طرف موڑ لو ‘‘

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :

متعلقہ عنوان :