کرکٹ کھیل کر دیکھیں۔۔۔100 لفظوں کا کالم

بدھ 11 ستمبر 2019

Muhammad Anwaar

محمد انوار

"بھارت نے آرٹیکل 370 ختم کر کے کشمیر میں آگ لگا دی"
"ہر طرف"  مودی مردہ باد "اور" کشمیر بنے گا پاکستان"  کی صدائیں  سر اٹھا  رہی ہیں “
"کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی ۔۔۔

(جاری ہے)

بن  بیاہی   دلہن ثابت  ہوئی،،،"
"مسلم امہ  بھی   قصہ پارینہ  ہوا  "
" چین خاموش، روس  سے   شیر خوار  تعلقات  بھی  بے سود”
ایک نیوز چینل کے  پروگرام پر  مختلف ماہرین  یہ تبصرے  کر رہے تھے 
اور  نیچے بریکنگ نیوز  چل رہی تھی
"ٹنڈولکر کا عبد القادر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار “
اللہ بخش بولا”  سر جی ! کرکٹ   کھیلیں، کرکٹ ہی مسا ئل کا حل"

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :