
طالبان کے طوطے
جمعہ 21 فروری 2014

منور علی شاہد
(جاری ہے)
موجودہ صورت حال کی سنگینی کے بارے میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے جو بیان دیا ہے وہ کوزے میں دریا بند کر دینے کے مترادف ہے انہوں نے کہا ہے کہ ملائیت سے پاکستان کو سب سے بڑا خطرہ ہے ا نتہا پسندی پاکستان کے لئے روگ بن گئی ہے اور ہم دنیا میں کسی کو منہ د کھانے کے قابل نہیں رہے اور ہم طالبان سے خوفزدہ نہیں ہیں نہ ہار مانے گے۔یہ حقیقت میں ایک ایسا بیان ہے جو قوم اور بانی پاکستان کے تصورپا کستان کی عکاسی کر تا ہے ایک وفاقی وزیر کو ایسا ہی ہونا چاہئے۔المیہ ہماری سیاست کا یہ ہے کہ یہاں کبھی بھی نازک وقت میں ایک ساتھ مل کر حالات کا مقابلہ کرنے کی روایت جنم نہیں لے سکی لیکن اب وقت آگیا ہے کہ اس طرح کی مثبت سیاست کی بنیاد ڈالی جائے اور حالات کا مقا بلہ کیا جائے کراچی میں ایس ایس پی اور پشاور میں میجر جہاں زیب کی شہادتیں قوم بھلا نہ پا ئے گی۔آج عمران خان اور پی پی پی نے ان حالات میں ملک اور قوم کے مفاد میں عوام کا ساتھ نہ دیا تو وہ کل کو حکومت کرنے کے اہل نہ ہو سکیں گے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
منور علی شاہد کے کالمز
-
نظریہ ضرورت کا طوق پھر گلے پڑ گیا
جمعہ 7 اگست 2015
-
ریاست کی سلامتی کو یقینی بنانا
اتوار 1 فروری 2015
-
شہید طالب علم کی ماں کا نوحہ
پیر 22 دسمبر 2014
-
پاکستان میں سیلابوں کی تباہ کاریاں اور ہماری قومی بے حسی
جمعرات 2 اکتوبر 2014
-
نیا پاکستان ۔۔کیسا ہوگا
منگل 2 ستمبر 2014
-
سوچنے کی بات ہے
جمعہ 29 اگست 2014
-
انصاف کا ایک اور خون
اتوار 11 مئی 2014
-
غیر جانبدار جمہوری حکومت،آج کی ضرورت
ہفتہ 29 مارچ 2014
منور علی شاہد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.