مڈل کلاس والدین
منگل 7 جولائی 2020

پلوشہ لطیف
معمول کے مطابق گھر کے کام سے فارغ ہو کر جب میں نے موبائل ہاتھ میں اٹھایا اور فیسبک آن کیا تو میری نظر سے ایک پوسٹ گزری" کہ ہم مڈل کلاس لوگ ہیں بھائی ہمارے پاس جائدادیں نہیں ہوتیں بلکہ ان کی زندگیاں ہی ہوتیں ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں"
اس پوسٹ کو پڑھ کر دماغ گھوم سا گیا۔دل جیسے لمحے کو دھڑکنابھول گیا ہو اور سانس تھم سی گئی۔اشک آنکھوں سے ایسے روں تھے کہ اب رک نہ پائینگے۔میں جو وقت اور حالات کی تنگدستی سے ہر وقت نالاں اپنی ہر ناکامی کا دوش ان لوگوں کو دیتی تھی بچپن سے لے جوانی تک کا وقت ایک فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے گردش کرنے لگا۔وہ ہر لمحہ یاد آیا جب ان لوگوں نےہمارے لئے قربانیوں کی انتہا کردی۔زندگی کے ہر موڑ پر ہم اولاد جیسے خودغرض،دھن دولت کے پجاریوں نے جو نظرانداز کی تھیں۔
ان لوگوں کے خلوص اور محبت کو ہمیشہ ان کے نہ دئے گئے سہولیات اور ادھوری خواہشات میں دھندلا دیا۔یہ بے ضرر اور مخلص لوگوں کو جو ہمیشہ سے ہماری کامیابی وکامرانی کے لئے جو کر سکتے ہیں کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں،اپنی زندگی اپنے لمحے، اپنے خواہشات سب ہمارے لئے وقف کر دیتے ہیں۔اور اس امید پر ھی رہے ہوتے ہیں کہ ایک دن ان کی اولاد کامیاب ہوگی تو ان کو پل بھر کی خوشی اور طمانیت حاصل ہوگی۔مگر ہم جسے عام الفاظ میں اولاد کہتے ہیں ان لوگوں کو شکایات اور ادھوری خواہشات کے طعنے دیتے ہوئے ان کی ان امیدوں کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں۔
صد افسوس!خہ ہم ارد گرد کے چکا چوند سے متاثر ہو کر اپنی ہر ادھوری خواہش کا مورود الزام اس بے چاری مخلوق کو ٹہراتے ہیں اور اپنی جنت اور طمانیت کو کھو دیتے ہیں۔
صحیح تو کہا تھا اس پوسٹ میں کسی نے کہ اس مخلوق کے پاس جنہیں والدین کہتے ہیں صرف ان کی زندگیاں ہوتیں ہیں ھو وہ اولاد پر صرف کر دیتے ہیں۔
اپنا قیمتی خزانہ ان اولاوں پہ لٹا دیتے ہیں۔اور ہم دنیا کی مادی چیزوں میں ان کے اس حد درجے قیمتی سرمائے کو طول کر بے مول کر دیتے ہیں ۔
لیکن یہ بات ہمارے ذہن میں بھی ہونی چاہیے کہ بھی تو کل کو مڈل کلاس والدین ہی ہونگے اور یہ دنیا تو مکافات عمل ہے آج جو بووگے کل وہی تو کاٹو گے ۔آج جیسا ہم اپنے ان مڈل کلاس والدین کو دینگے نہ کل وہی ہمارے حصے میں ائے گا۔خدارا! ان مڈل کلاس والدین کی عزت و تکریم کریں۔اس کی اس قیمتی سرمائے(زندگی) کو بے مول کبھی نہ ہونے دینا۔ان کو وہی خلوص،محبت اور عزت دیں جو ان کا حق اور ہمارے اللہ رب العزت کا فرمان ہے۔
اس پوسٹ کو پڑھ کر دماغ گھوم سا گیا۔دل جیسے لمحے کو دھڑکنابھول گیا ہو اور سانس تھم سی گئی۔اشک آنکھوں سے ایسے روں تھے کہ اب رک نہ پائینگے۔میں جو وقت اور حالات کی تنگدستی سے ہر وقت نالاں اپنی ہر ناکامی کا دوش ان لوگوں کو دیتی تھی بچپن سے لے جوانی تک کا وقت ایک فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے گردش کرنے لگا۔وہ ہر لمحہ یاد آیا جب ان لوگوں نےہمارے لئے قربانیوں کی انتہا کردی۔زندگی کے ہر موڑ پر ہم اولاد جیسے خودغرض،دھن دولت کے پجاریوں نے جو نظرانداز کی تھیں۔
(جاری ہے)
صد افسوس!خہ ہم ارد گرد کے چکا چوند سے متاثر ہو کر اپنی ہر ادھوری خواہش کا مورود الزام اس بے چاری مخلوق کو ٹہراتے ہیں اور اپنی جنت اور طمانیت کو کھو دیتے ہیں۔
صحیح تو کہا تھا اس پوسٹ میں کسی نے کہ اس مخلوق کے پاس جنہیں والدین کہتے ہیں صرف ان کی زندگیاں ہوتیں ہیں ھو وہ اولاد پر صرف کر دیتے ہیں۔
اپنا قیمتی خزانہ ان اولاوں پہ لٹا دیتے ہیں۔اور ہم دنیا کی مادی چیزوں میں ان کے اس حد درجے قیمتی سرمائے کو طول کر بے مول کر دیتے ہیں ۔
لیکن یہ بات ہمارے ذہن میں بھی ہونی چاہیے کہ بھی تو کل کو مڈل کلاس والدین ہی ہونگے اور یہ دنیا تو مکافات عمل ہے آج جو بووگے کل وہی تو کاٹو گے ۔آج جیسا ہم اپنے ان مڈل کلاس والدین کو دینگے نہ کل وہی ہمارے حصے میں ائے گا۔خدارا! ان مڈل کلاس والدین کی عزت و تکریم کریں۔اس کی اس قیمتی سرمائے(زندگی) کو بے مول کبھی نہ ہونے دینا۔ان کو وہی خلوص،محبت اور عزت دیں جو ان کا حق اور ہمارے اللہ رب العزت کا فرمان ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.