
ابھی وقت ہے ، سنبھل جاوٴ
پیر 7 مارچ 2016

پروفیسر رفعت مظہر
(جاری ہے)
فیڈرل شریعت کورٹ نے تو30 اکتوبر 1990ء کوہی فیصلہ دے دیاتھا کہ رسول اللہﷺ کی شان میں گستاخی کی سزاموت ہوگی اورکسی کوبھی اِس سزامیں کمی بیشی کااختیار نہیں ہوگا ۔
ممتازقادری نے قانون کوہاتھ میں لیا جس کی دینِ مبیں بھی ہَرگز اجازت نہیں دیتا ۔یہ کام توحکمرانوں کا تھاجِسے انجام دیاممتازقادری نے ۔مقدمہ چلا، سزائے موت ہوئی اورپھرعاشقِ رسولﷺ کوتختہٴ دارپہ لٹکادیا گیا ۔اُس کی روح تویقیناََ حکمرانوں کہ شکرگزار ہوگی کہ مومن کاتو مطلوب ومقصودہی شہادت ہوتاہے ۔ممتازقادری کاجسدِخاکی دیکھتے ہوئے نہ جانے کیوں مجھے فیض احمدفیض کایہ شعربار باریاد آرہاتھا کہ
کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مَرگ ہم نے بھلا دیا
یہ جان تو آنی جانی ہے ، اِس جان کی کوئی بات نہیں
جو چال بھی چلے وہ نہایت بُری چلے
حرفِ آخریہ کہ ہمیں اب بھی حکمرانوں سے ہمدردی ہے اورہمارا حسنِ ظن بھی یہی کہ وہ ملک کی تقدیربدل سکتے ہیں اِس لیے ہم تویہی عرض کریں گے کہ ”ابھی وقت ہے ، سنبھل جاوٴ“۔کہیں ایسانہ ہوکہ (خُدانخواستہ) 1999ء کازمانہ لوٹ آئے ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر رفعت مظہر کے کالمز
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
منگل 15 فروری 2022
-
جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
منگل 8 فروری 2022
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
پیر 31 جنوری 2022
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
پیر 24 جنوری 2022
-
کورونا کی تباہ کاریاں
منگل 4 جنوری 2022
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
منگل 28 دسمبر 2021
-
قصّہٴ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
منگل 21 دسمبر 2021
-
ہم جس میں بَس رہے ہیں
پیر 13 دسمبر 2021
پروفیسر رفعت مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.