
عیدِقُرباں اور احساس کی داستان
ہفتہ 1 اگست 2020

سمیرا ایم ایس دین
عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی بڑے صاحب جوش و خروش کے ساتھ مویشی منڈی سے بہترین جانور لے آئے بچّے بھی خوش، روزانہ چارہ ڈالتے اور اس کی خدمت کرتے صبح و شام قُربانی کے جانور کے ساتھ رہتے بڑے صاحب اور بچّوں کو تو جانور سے اُنسیت سی ہوگیٴ تھی۔۔۔
پھر وہ دن آیا جب حضرت اِبراہیم علیہ السلام کی تقلید کرتے ہوئے قُربانی کا جانور ذبح کرتے ہیں۔۔۔
پر یہ کیا بڑے صاحب نے اپنا جانور ذبح کیا دوسرے جانوروں کے سامنے، دوسرے جانور بے بسی کی تصویر بنے ذبح ہوتے دیکھتے اور بے چین ہوتے رہے تو کیا تکلیف صرف انسانوں کو ہوتی؟ کیا جیتے جاگتے جانور کو تکلیف نہیں ہوسکتی؟ جب انہیں چند پیسے بچانے کے خاطر رکشے یا اسکوٹر پر لایا جاتا ہے یا جب ان کے سامنے ان کے ساتھیوں کو ذبح کیا جاتاہے۔
(جاری ہے)
۔۔
ہوش کے ناخن لیجئیے صاحب! ایک جانور ذبح ہوجائے پھر دوسرا لائیے یا ذبح کرنے کے لیے الگ جگہ رکھیں ان کے جذبات و احساسات مجروح نہ کریے سنت ِابراہیمی پورے جذبے، احساس اور انسانیت کے ساتھ پوری کریں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
سمیرا ایم ایس دین کے کالمز
-
عیدِقُرباں اور احساس کی داستان
ہفتہ 1 اگست 2020
-
زندگی کا قیمتی سرمایہ" باپ"
منگل 23 جون 2020
-
خواجہ سرا بھی ہیں عزت کے حقدار
جمعرات 11 جون 2020
-
سیر بچپن کی عیدوں کی
منگل 26 مئی 2020
-
محبتوں کا سمندر اور سایہ دار درخت'' ماں ''
اتوار 10 مئی 2020
-
کاش !خدمت خلق ہوانسانیت کے زمرے میں
جمعہ 8 مئی 2020
-
مزدوروں کا عالمی دن کچھ کہہ رہا ہے۔۔۔
جمعہ 1 مئی 2020
-
لاک ڈاؤن کی ابتدا سے کرونا کی انتہا تک۔۔۔
جمعرات 9 اپریل 2020
سمیرا ایم ایس دین کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.