
Articles on Christian Community (page 3)
مسیحی برادری کے بارے میں مضامین
-
مشرق وسطی‘افغانستان امریکہ کو کھاگئے․․․
امریکہ عالمی اقتصادیات کوڈالر سے الگ کرنے کا جلد اعلان کر سکتا ہے جولان کے علاقے پر اسرائیلی سیادت تسلیم کرکے آگ پر تیل ڈالا گیاہے
-
امن کی فاختہ جیسنڈا آرڈرن
کرائسٹ چرچ مسجدمیں آمدپرجیسنڈاسے جب ایک بچے نے سوال کیا کہ کیاہم اب محفوظ ہیں ؟توانہوں نے جواب میں کہاکہ میں ہراس فردکوجونیوزی لینڈکواپناگھرسمجھتاہے بتاناچاہتی ہوں ... مزید
-
نیوزی لینڈ نے حد کر دی
نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم نے اپنے قول وفعل سے دنیا کو بتادیا کہ مسلمان دہشت گرد نہیں وہ مومن ہے کسی وطن دوست کالم نگار نے بڑے خوبصورت لفظوں میں نیوزی لینڈ کی حکمران ... مزید
-
مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کی عمدہ مثال…!
سب سے زیادہ قابل ستائش رویہ نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا رہا، جنہوں نے مسلم کمیونٹی کی دلجوئی و ہمدردی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا، اور سیاہ لباس ... مزید
-
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
9/11کے بعد مغرب کی نظر میں ہر مسلمان دہشت گرد تھا اس لیے کہ مغرب کا سفید فام نقاب پوش تھا ۔نیوزی لینڈ میں اُس کے چہرے سے نقاب اُتر گیا ۔مغرب اور مغربی میڈیا نے اپنے سفید فام ... مزید
-
کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کے خون سے ہولی اور مسلم دُنیا
مسلمانوں کے لیے دہشت گردی کا استعارہ استعمال کرنے والے یہ نام نہاد مہذب ممالک دیکھ لیں کسی طرح کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں عبادت میں مصروف مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی ... مزید
-
گنڈاسہ دبیا ہی رہن دیو
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں جمعے کی نماز کے لئے آئے مسلمانوں پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پچاس کے قریب مسلمان جن کا تعلق مختلف ممالک سے تھا اللہ کو پیارے ... مزید
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں ... مزید
-
سماجی انصاف ایک خواب؟
جس معاشرے میں انصاف کی فراہمی کے لیے فوجی عدالتوں کی ضرورت پڑ جائے ،سول عد التوں میں سائلوں کو دھکے کھاتے عمریں بیت جائیں، انصاف نہ ملے ،ایسا ہی تھانہ کا کلچر ہے، جن میں ... مزید
-
اسلامی معاشرے میں قباحتوں کی گنجائش نہیں…!
حکومت، میڈیا، سماجی اور تعلیمی اداروں کے منتظمین و اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں۔ انہیں ان بے ہودہ تہواروں سے لا تعلق ... مزید
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
-
بھارتی داغدارجمہور۔۔26 جنوری یوم سیاہ کیوں؟
کس طرح انصاف سے محروم عوام کو جمہور کے نام پر لوٹا جارہا ہے۔ہند پاک میں جمہورکے دعویٰ دار بڑے سیاسی تنظیموں کا خود اپنا نظام جمہور کے برعکس وراثتی اور مارشل لاء طرز پر ... مزید
-
مودی کی بڑھکیں‘فوجی ترجمان کا منہ توڑ جواب
بھارتی فوج سرحد پار کر کے دیکھے!․․․․․․ انتہا پسند ہندواقلیتوں کو نشانہ بنا کر خود بھارت کو کھوکھلا کررہے ہیں
-
ہیپی نیوائیر
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی مغرب کی اندھادھند تقلید کرتے کرتے ہماری نوجوان نسل کس ڈگر پر چل رہی ہے
-
بسنت ثقافتی تہوار نہیں
دنیا بھر کی اقوام میں رائج معروف ترین تہواروں کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ ہرتہوار ایک مخصوص پس منظر رکھتا ہے۔ یہودیوں کا سب سے بڑا تہوار ’’ھنوکا‘‘ ایک ... مزید
-
پاکستان دُشمنوں کا خاتمہ ، قومی یک جہتی کے ساتھ
ففتھ جنریشن واراگلے مَر حلے میں داخل بد امنی کی فضا ملکی سلامتی کےلئے خطرناک ہو سکتی ہے
-
کیا پاکستان بڑی تبدیلی کیلئے تیارہے ؟
اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں سفارتی پیش قدمی روس کے بعد صہیونی منصوبے کے راستے میں بڑی رکاوٹ پاکستان ہے
-
ترکی اور سعودی عرب مد مقابل․․․مقاصد کیا ہیں؟
ہدف سعودی عرب ہے․․․جمال خاشقجی نہیں امریکہ اور اسرائیل کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کسی شخص کو کہیں بھی چلتا پھرتا دکھا سکتی ہے
-
آرمینیا کے مہاجرین
ترکی میں آج بھی ان پر زمین تنگ ہے ایک صدی قبل سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام میں آرمینیا کے لاکھوں عیسائی شہریوں کا خون بہایا گیاتھا۔ آرمینیا سے تعلق رکھنے ... مزید
-
گوجرہ کا سانحہ، حکومت بوکھلاہٹ کی بجائے تدبر سے کام لے، آخر کوئی بدبخت تو ہے جو توہین قرآن کا مرتکب ہوا ہے۔
بلاتحقیق القاعدہ اور طالبان کو ملوث کرنا عالمی سطح پر مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، مسیحی برادری کے انصاف پسند اپنی صفوں کو پیار محبت کی فضا مسموم کرنیوالوں سے پاک کریں۔
Read Latest articles about Christian Community, Full coverage on Christian Community with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Christian Community.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.