Articles on Education (page 5)
تعلیم کے بارے میں مضامین
-
عورت مارچ ۔۔۔۔۔ یا عورت کی تذلیل کا دن
یہ وہ عورتیں جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی سروکار نہیں اور پردہ کو وہ بوجھ سمجھتی ہیں ۔ نکاح ، شادی بیاہ و ایک مرد سرے وفاداری کو وہ دقیا نوسی خیال کرتی ہیں
-
حقوق و فرائض کی آگاہی
عورتوں کو مردوں کے برابر کام کرنے اور علم حاصل کرنے کا حق کئی سو سال پہلے اسلام نے دیا ہے۔عورتوں کو وراثت میں جتنے حقوق ملے ہیں۔ اتنا مغرب کی عورتوں کو بھی نہیں۔ضرورت کے ... مزید
-
تیسرا گھر
ہم نے سکول، مدرسوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو کبھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس کو بھی ایسا مقام دیں جو ہمارے بچوں اور جوانوں کو تعلیم دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،یہ تیسرا ... مزید
-
مودی کی انتہا۔۔کیا جناح اب بھی جیت رہا ہے؟
دہلی میں حالیہ تشدد جلاؤ گھیراؤ،ہلا کتیں مساجد کو جلانا مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا نا وہ بھی پولیس کی موجودگی میں نئی تحریک کی بنیاد بن رہی ہے بلکہ سکھ،اور تامل بھی ایسا ... مزید
-
میرا جسم میری مرضی اور خلیل الرحمٰن قمر کا اخلاقیات پاٹھ
ماروی سرمد سے ہزار اختلافات ہیں ہمیں اور اس کے کام اور طرز عمل پہ شدید اعتراضات بھی ہیں۔۔میرے سمیت بہت سی لڑکیوں کو اس کے بیانیے پہ شدید تحفظات ہیں۔اس کے نظریات سے لاتعلقی ... مزید
-
ہندو سامراج اور مسلم کشی۔۔!
بھارتی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کا ایک اور واقعہ، دلی کی مسلم کشی کے اگلے ہفتے پیش آیاجب ہائی کورٹ کے ایک جج، جسٹس ایس مرلی دھر کو راتوں رات تبدیل کر دیا گیا۔ اس جج نے ... مزید
-
مقام انسان (احسن تقویم)
اللہ تعالی انسان سے بے پناہ محبت کرتا ہے ایسی محبت جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے انسان جب دوسرے انسان سے ناطہ توڑ کر اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے تو خالق کائنات انسان ... مزید
-
کلچرل ڈائیورسٹی (ثقافتی تنوع) ترقی کے لئے کتنا ضروری؟
ثقافت کسی بھی معاشرے کے لئے اخلاقی ومعاشرتی رسوم ،علوم وفنون ،عقائد و افکار کے مجموعہ کوہی ثقافت کہاجاتاہے ۔پیار ،امن ،خلوص اور رواداری کے جذبے میں ہی اصل طاقت ہے اور ... مزید
-
معاشرہ اور لاحاصل دوڑیں
یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ خود اپنے آپ میں بہت زبردست ہیں لیکن اس کا احساس تب تک نہیں ہوتا جب تک کہ آپ اپنے آپ کادوسروں سے موازنہ کرنا چھوڑ دیں۔بعض لوگ دوسروں پر بہت توجہ دینے ... مزید
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال ... مزید
-
آر ایس ایس کی دہشت گردی کا شکار بھارتی اقلیتیں
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش کیوں؟
-
پنجاب اور نجی تعلیمی ادارے
گذشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان کی عمومی صورتحال ہی کے تناظر میں تعلیم کا شعبہ بھی گو ناگوں مشکلات کا شکار ہو گیا ہے جن کا میں نے گذشتہ کالم میں تفصیل سے ذکر کیا تھا۔ سب سے اہم ... مزید
-
دوران تعلیم مادری زبان کی اہمیت
اسکول میں جب ٹیچر طالب علم سے اردو یا انگریزی میں بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو زبان نہ آنے کی وجہ سے طالب علم کا خوداعتمادی کا درجہ کم ہوجاتا ہے اور سیکھنے کا حوصلہ بھی کم ... مزید
-
ہیلن کیلر!
کالج کی تعلیم کے بعد ہیلن نے اپنی زندگی دوسرے معذور اورنابینا بچوں کی زندگی بہتر بنانے کے لئے وقف کردی۔ و ہ مختلف ممالک میں جاتی اور اپنی تقریروں اور تحریروں سے معذور لوگوں ... مزید
-
استاد کا مرتبہ
استاد کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے۔ استاد کے حقوق کا انکار ناشکری سے بھی زیادہ بُرا ہے۔ناشکری یہ کہ علم سیکھ جانے کے باوجود سکھانے والے کی تربیت اور محنت ... مزید
-
عورت سے امتیازی سلوک
حقیقت یہ ہے کہ معاشرے میں توازن قائم رکھنے کے لئے عورت اور مرد کا آپس میں دوستانہ رویہ، باہمی عزت و احترام اور آپس میں مکالمہ انسانیت کی قدروں کا اساس ہے۔اس کے مقابلے میں ... مزید
-
حیا کی پیکر
عورت ایک نازک سی کلی ہے جو ہلکے سے جھونکے سے بکھر سکتی ہے اس کی صفت نازک ہے۔۔۔۔ نازک سی چیز کو سنبھال کر نا رکھا جائے تو وہ کھو جاتی ہے، ٹوٹ جاتی ہے۔۔۔اس لیے اس نازک سی چیز ... مزید
-
شادی 2020 کا مُنافع بخش کاروبار
معاشرے میں شادی کا روایتی طور طریقہ تو یہی رائج تھا کہ باقاعدہ اور با ضابطہ طور پر رشتہ آئے اور شادی کردی جائے مگر یہ تقریباً ختم ہوتا جارہا ہے اور جو طریقہ زور پکڑتا جارہا ... مزید
-
رجب طیب اردگان
رجب طیب اردگان 26فروری1954کو پیداہوئے۔یہ ترکی کے مشہور اورتاریخی شہر استنبول کے ایک ضلع ”بے اوغلو“ کاایک محلہ ہے جس کانام”محلہ قاسم پاشاہے“ہے۔ان کے والد محترم کا نام ... مزید
-
مسابقتی امتحانات کی اکیڈمیاں، نتائج یا الجھن پیدا کرنا؟
سولہ سال کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، طلبا کو یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں اپنی انگریزی زبان اور ساخت کو بہتر بنانے کے لئے جانا چاہئے۔ یقینا،یہ ہمارے تعلیمی نظام، اداروں اور ... مزید
Read Latest articles about Education, Full coverage on Education with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Education.
تعلیم کی تازہ ترین خبریں
-
نو تقرر شدہ معلمین قرآن کی تقرریاں خالصتاً میرٹ پر عمل میں لائی گئی ہیں،ترجمان مشیر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز
-
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
-
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان کردیا
-
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
-
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان کردیا
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی جانب سے گھارو میں کھلی کچہری کا انعقاد
-
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے سیلاب متاثر طلبا میں اسکالرشپ کی دوسری قسط کے چیک تقسیم کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.