Articles on Government Of Punjab

حکومت پنجاب کے بارے میں مضامین

Government Of Punjab
حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری صوبہ پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو کہ صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔ پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجستھان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہیں۔
Records 1 To 20 (Total 32 Records)

Read Latest articles about Government Of Punjab, Full coverage on Government Of Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Government Of Punjab.

حکومت پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، حکومت پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔