
Articles on Kashmir Dispute (page 6)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں مضامین

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
استحکامِ پاکستان میں افواجِ پاکستان کا کردار
گزشتہ دو دہائیوں سے پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروفِ عمل ہے۔ جس میں ہزاروں جانباز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ پاکستانی قوم نے اپنے محافظوں کے گراں قدر ... مزید
-
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک
پاکستان کے دو ٹکڑے کر کے زبان، قومیت کی بنیاد پر مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا د یا گیا ۔ بھارت کی وزیر اعظم اندرا نے اس کامیابی پر بیان دیا کہ قائد اعظم کے دوقومی نظریہ ... مزید
-
موجود صورتحال میں مسئلہ کشمیر کا واحد حل جہاد
کشمیر اب تیزی سے ہندوستان کے کنڑول سے نکل رہا ہے عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر نے کشمیریوں کی 70 سال سے جاری تحریک آزادی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے جس سے بہت جلد کشمیر ... مزید
-
میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر)
"تدفین کے کچھ دن بعد تنویر کی والدہ نے خواب میں شبیر کو دیکھاکہ وہ جلدی میں ایک بوری اٹھائے کہیں جا رہا ہے۔کچھ عرصے بعدتنویر اپنی والدہ کے خواب میں آیا تو پُر سکون اورہشاش ... مزید
-
مسئلہ فلسطین کا حل اور مسلم امہ کا اتحاد
امریکہ نے صہیونیوں نے فلسطین میں عرب فلسطینیوں کا قتل عام کرنے اور ان کو کچلنے کے لئے کھربوں ڈالر کا اسلحہ صرف امداد کے نام پر فراہم کیا ہے جس کے نتیجہ میں صہیونیوں نے ... مزید
-
فلسطین کا نوحہ
تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے۔مگر کہیں سے بھی کوئی صدائے احتجاج تک نہیں۔ہیومن رائٹس واچ کی ایک ڈائریکٹر برائے مشرقی وسطی وشمالی افریقا ... مزید
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے ... مزید
-
کیا ہم اشرف المخلوقات ہیں
آج کی ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ہمارے ارد گرد بہت سے انسان نما حیوان موجود ہیں۔ انسان جو چاند پر پہنچ گیا، جس نے دنیا کو گلوبل ویلیج بنا دیا ، جو ہواؤں اور ... مزید
-
27اکتوبر برصغیرکیلئے یوم سیاہ
بھارت کی گہری سازشوں، اور لیڈروں کی انا پرستی اور مفادِ خصوصی رکھنے والے ٹولے کی کار ستانی کی وجہ سے بھارت کو 27اکتوبر1947ء کے فوراْبعد اپنی افواج کشمیر بھیجنے کا موقعہ فراہم ... مزید
-
اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی ادارے
اس وقت دنیا بھر کے 192 کے قریب آزاد ممالک و ریاستیں اقوام متحدہ کی ممبر ہیں۔ اقوام متحدہ میں 6 عالمی زبانوں عربی، انگلش، چائنیز، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی زبانوں میں کاروائی ... مزید
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو ... مزید
-
المیہٴ کشمیر اور مواصلاتی تعطل
دکانیں بند، مارکیٹیں بند، کاروبار بند، ٹرانسپورٹ بند ، تعلیمی ادارے بند، تجارتی و تعلیمی سر گرمیوں کی معطلی، پھلوں سے لدے باغات اور بازاروں میں خاموشی یہ ہے کشمیر اور
-
مظلومین کشمیر اور مظلومین یمن!
میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیر خارجہ انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کے عنوان پر قرار داد جمع کروانے کے لئے سولہ ممالک کی حمایت لینے میں ناکام رہے جس کے باعث ... مزید
-
صبح اکتوبر کا انمٹ نقش
یہ صبح 8 اکتوبر 2005 کی وہ دردناک صبح تھی جو طلوع بھی معمول کے مطابق ہوئی تھی، سورج کی کرنوں نے اندھیروں کے طلسم کو توڑ کر اجالا کیا تھا لیکن جوں ہی گھڑی کی سوئیوں نے آٹھ بج ... مزید
-
جوہری جنگ کے نقصانات
بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ ہوتی ہے تو یہ پوری دنیا کے لیے انتہائی خطرناک ہوگی اور اس کے نتائج بھیانک ترین ہوں گے جس سے باہر نکلنے میں دنیا کو 10 سال سے بھی زائدعرصہ ... مزید
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ”آزادی مارچ“
اقوام متحدہ کشمیر میں امن فوج تعینات کرے اور کشمیریوں کو آزادانہ حق خود ارادیت کا موقع مہیا کیا جائے ۔
-
بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے
پاکستان کے عوام افواج سیاسی پارٹیاں حکومت ایک پیج پر تھے پوری قوم افواج حکومت اپوزیشن کے حوصلے بلند ہیں اور منہ توڑجواب بھارت کو دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں وقت بتائے گا ... مزید
-
سانحہ 8 اکتوبر2005۔۔۔جب پوری قوم ایک نظر آئی۔۔۔۔تحریر:شعیب احمد ہاشمی
8 اکتوبر 2005 ء کو8 بج کر 50 منٹ پر آنے والے ہولناک زلزلے کو پاکستان کی تاریخ کا بد ترین زلزلہ کہیں تو غلط نا ہوگا۔ ریکٹر سکیل پر 7.6 کی شدت سے آئے زلزلے نے علاقے کا نقشہ بدل کر ... مزید
-
آزادی کشمیر مارچ کے شرکاء کو سلام
چار اکتوبر کو تمام آزادکشمیر سے چلنے والے جلوس پانچ اکتوبر کو مظفر آباد سے قافلہ بن کر چکوٹھی کی طرف اس تسلسل کو تازہ کرتے ہوئے پیدل چل پڑے ہیں اس بار ڈاکٹر توقیر گیلانی ... مزید
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ
یہ 2نومبر سنہ1917ء کی بات ہے کہ جب پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ کے فوری بعد صہیونیوں نے فلسطین پر قبضہ کی ٹھان لی تھی۔اقوام متحدہ جو اس وقت لیگ آف نیشن کے نام سے کام کر رہی تھی،فلسطین ... مزید
Read Latest articles about Kashmir Dispute, Full coverage on Kashmir Dispute with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kashmir Dispute.
مسئلہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مسئلہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.