
Articles on Kashmir Dispute (page 5)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں مضامین

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش ... مزید
-
مودی کی ذلت آمیزشکست اور ہماری خارجہ پالیسی
عربوں کے ”احسانات“چکانے کا وقت آگیا‘ روس ‘چین کے ساتھ افریقہ میں شراکت داری سے بلیک میلنگ سے جان چھڑوائی جاسکتی ہے:بھارت‘امریکا اور عربوں کے پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑپر ... مزید
-
اسلام و فوبیا کی حقیقت
اسلام و فوبیا دراصل دو کمپونینٹس پر مشتمل ہے اسلام ایک مذہب ہے جو کہ اپنا مذہبی نظریہ رکھتا ہے جس کے پیروکار مسلمان کہلائے جاتے ہیں اسلام صرف ایک ہے
-
کشمیر موقف پر پاکستان سعودی عرب متحد
بلاشبہ کشمیر تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا۔ جس پر کشمیری مسلمانوں ... مزید
-
انقلابی مراث نہیں مرتی
مقبول بٹ نے ایک عدالت میں پیش کردہ ایک بیان میں کہا تھا کہ میں کشمیر میں ظلم، جبر، جہالت فرسودگی، دولت پسندی، غلامی اور منافقت کے خلاف بغاوت کا مرتکب ہوا ہوں
-
مشرق وسطیٰ امن منصوبہ مسترد
امن معاہدے مذاکرات اور ثالثی کی کوششیں ہوتی رہیں۔ مگر اسرائیل کی ریاست پھیلتی گئی اور فلسطین سکڑتا گیا۔ عرب لیگ،او آئی سی کی حمایت کے با وجود فلسطینی اپنا حق اقوام عالم ... مزید
-
oh i see
نہایت شرمندگی اور ندامت کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ او آئی سی کو ایسا لیڈر ملا نہ مسلم ممالک کو، جو بھی آیا، ذاتی مفاد کی تکمیل کے بعد چلتا بنا، او آئی سی کا کردار اجلاس کی ... مزید
-
یوم یکجہتی کشمیر !
کشمیر در حقیقت تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا۔
-
لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علی
پاکستان معرض وجود میں آگیا، مگرآپ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت سے مطمئن نہ تھے۔ اپریل 1948ء میں آپ پاکستان تشریف لائے لیکن قائد اعظم کی وفات کے بعد مسلم لیگی قیادت کے روئیے ... مزید
-
کشمیر لہو لہو
5 اگست 2019 سے نافذ ہونے والا کرفیو ابھی تک جاری ہے۔۔۔اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر، جنوری اور اب تو فروری بھی شروع ہو گیا ہے۔۔اور یہ سوچتے ہوئے دل و دماغ میں ایک شدت ... مزید
-
کورونا وائرس،اللہ کی بے آواز لاٹھی
سن 2002 میں چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے 774 افراد ہلاک ہوئے مجموعی طور پر اس 8098 افراد متاثر ہوئے تھے۔ کورونا وائرس کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ان میں سے چھ اور اس حالیہ وائرس ... مزید
-
دوستی کا دعویٰ ہے ،دشمنوں سا لہجہ ہے
1991 میں سویت یونین کے ٹکرے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکہ دنیاکی واحد سپر پاور اور تھانیدار بن گیااور ہر جگہ پر اپنی من مانیاں کرنے لگ گیا۔جارج ہربرٹ بش کے ایک مشیر نے 1990 میں ہفتہ ... مزید
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع ... مزید
-
قاسم سلیمانی فلسطینی مزاحمت کے قائد اور عوام کے ہیرو
گذشتہ تین چار روز سے دنیا بھرک ے ذرائع ابلاغ بالخصوص مغربی دنیا اور عرب دنیا سمیت ایشیائی ممالک کے ذرائع ابلاغ بغداد میں امریکی دہشت گرادنہ کاروائی کے نتیجہ میں شہید ہونیو ... مزید
-
بھارت تعصب پسندی کی آگ میں
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں ہر مذہب و مکتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج۔ دو طالبات کی جرت مندی نے مودی سرکار کی بربریت کو اقوام عالم میں بے نقاب کر دیا
-
افواج پاکستان کی صلاحیتوں کا اعتراف
عوام افواج پاک کے ساتھ کھڑے ہیں اپنی افواج کی قربانیوں اور اعلی کارکردگی پر پوری قوم کو ناز ہے۔ افواج پاک دشمن کو منہ توڑ جواب دینے اور ملک وقوم کا دفاع کو فرض اولین سمجھتی ... مزید
-
دو قومی نظریہ اور آج کا ہندوستان
جب آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت ذار دیکھی تو قا ئد اعظم کی دور اندیشی اور ذہا نت پر قربان ہونے کو دل چاہاکہ ان کی پیشنگوئی سچ ثا بت ہو ئی کہ ہندوستان میں مسلمان اپنی ... مزید
-
انڈین ہٹلر اور آج کا بھارت
مودی حکومت کی جانب سے کئے گئے ان مسلم مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام سراپا احتجاج ہیں اور بھارت میں مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی ہے ۔ احتجاج میں کارٹون پر مبنی پوسٹر نظر ... مزید
-
یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح
پاکستان بننے سے پہلے بر عظیم اور دنیا میں ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہی تھی۔ ایسے ہی نازک موقع پر اللہ نے بانی پاکستان قائد اعظم کی مدد کے لیے علامہ اقبال کو کھڑاکیا۔ علامہ ... مزید
-
اسرائیلی مظالم پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینی عوام کے حق میں فیصلہ آ چکا ہے ا ب دیکھنا یہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح امریکی حکومت عالمی اداروں کو بلیک میل کر کے انسانیت سوز مظالم کے مرتکب ... مزید
Read Latest articles about Kashmir Dispute, Full coverage on Kashmir Dispute with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kashmir Dispute.
مسئلہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مسئلہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.