
Articles on Kashmir Dispute (page 8)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں مضامین

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
کشمیر یا تھرڈ ٹیمپل۔۔۔تحریر:عمران احمد
پاکستان کے حساس اداروں کو یقینا اس بات کا علم ہوگا اور وہ حکومت کی رہنمائی بھی کر رہے ہوں گیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ عرب ممالک اس سارے معاملے میں کیوں خاموش ہیں کیا انہیں ... مزید
-
''ہم کیا چاہتے۔۔ آزادی''
بھارت کشمیر میں نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس قتل عام کو پاکستانی اور کشمیری عوام خاموشی سے برداشت کریں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا ... مزید
-
کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی‘پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب!
سفارتی وتجارتی تعلقات معطل کرنے پر مودی حکومت بوکھلا ہٹ کا شکار
-
کشمیر تو رہے گا پاکستان۔۔۔بھارت منہ کی کھائے گا
آرٹیکل 35A کو ختم کرکے بھارت نے اپنے مذموم مقاصد عالمی دنیا کو بتا دیے ہیں بھارت پوری طرح دنیا کے سامنے ایکسپوز ہوچکا ہے جب کہ کشمیری عوام اور حکمرانوں کا کہنا ہے کہ بھارت ... مزید
-
کشمیر کا واحد سہارا پاکستان
کچھ دن پہلے مودی حکومت نے اپنے ہی آئین کے خلاف جاتے ہوئے370اور35Aکو ختم کر دیا ،مودی حکومت نے نہ صرف اپنے آئین سے غداری کی بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا بھی مذاق اڑایا
-
مسئلہ کشمیر کا حل مفاہمت یا مزاحمت؟
خلاصہ یہ ہے کہ کشمیرکے مظلوم عوام نہتے ہیں اور اپنے پاس موجودوسائل سے جس قدر ہو سکتا ہے وہ اپنا فریضہ ادا کر رہے ہیں لیکن اگر ان کی پائیداری کو کوئی چیز نقصان پہنچا رہی ... مزید
-
مسئلہ کشمیر کیا ہے؟
بھارت فلسطین کی کہانی کشمیر میں بھی دہرانا چاہتا ہے بھارت کا مقصد یہ ہے کہ آرٹیکل 35A یا آرٹیکل 370 کو ختم کرکے بھارتیوں کو وہاں پر پراپرٹی خریدنے کی اجازت دے دی جائے, پھر ... مزید
-
کشمیری مسلمانوں کی آخری آس
جن والدین کے گھرمیں اپنے جوان بچے شہید لاش پڑی ہو محض وہی والدین سمجھتے ہیں کہ ان پر کیا گزر رہی ہے۔ہندوستانی فوج او ر ہندوستان تنگ عوام نے کشمیری مسلمانوں کا جینا دو بھر ... مزید
-
مسئلہ کشمیر‘حکومت کے بڑے فیصلے!
کشمیر پر اس آرٹیکل کے خاتمے سے بھارت نے اپنے غاصبانہ قبضے کو آئینی اور قانونی جواز فراہم کرنے کی مذموم کوشش کی ہے جب کہ بین الااقوامی قوانین آج بھی کشمیر کو ایک متنازع ... مزید
-
بھارت نے” ثالثی“ کا جواب کلسٹربم سے دیا
خطے میں بڑی جنگوں کا آغاز ہونے جارہا ہے ا وآئی سی کا دروازہ کھٹکھٹانا کمزوری کی علامت ہے
-
کشمیر کی صورتحال: ہم کیا کر سکتے ہیں؟
حالات پہ نگاہ ڈالیے تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے حالات ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتری کی طرف جا رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے تو کوئی امید نظر نہیں آتی کہ وہ حالات کی بہتری کے اقدامات ... مزید
-
کشمیر اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
معاملات بھارت کے کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے تھے،ایسے میں بھارت نے آخری پتہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور طاقت کے نشے میں چور تمام قانونی و اخلاقی و داخلی تقاضوں کو پس پشت ڈال ... مزید
-
کشمیر فلسطین نہیں
پاکستان نے کشمیر کا موقف اقوام متحدہ میں،سفارتی سطح پر اور او آئی سی میں اٹھا کر یہ ثابت کیا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض ... مزید
-
بھارتی دہشت گردی برقرار
پوری دنیا میں انسانیت تو ایک طرف جانوروں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرنیوالی این جی او ز بھارتی دہشت گردی پر آنکھیں بند کرکے خاموش تماشائی بنی ہوئی
-
کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ…!
کرفیو کے باوجود پوری وادی سراپا احتجاج ہے اور ”آزادی آزادی“ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ جبکہ تحریک آزادی کے دوران بھارتی بربریت سے شہید ہونے والے نوجوانوں کو پاکستانی پرچم ... مزید
-
کشمیر میں کلسٹر بموں سے حملے
کشمیر کے سر سبز کوہسار زبانِ حال سے چیخ چیخ کر فریاد کر رہے ہیں کہ اب تو کلسٹر بم بھی ہمارا حُسن اُدھیڑ چکے، بھارت لاتوں کا بھوت ہے وہ مذاکرات سے کبھی نہیں مانے گا۔ بھارت ... مزید
-
آرٹیکل 370 خاتمہ کے اثرات
کشمیر اور دنیا کے مسلمانوں کے ذہن میں ہونی چاہئے کہ 370 آرٹیکل کا خاتمہ اچانک سے نہیں ہوا اس کے خاتمہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک یعنی RSS کے ایجنڈے کی تشکیل ... مزید
-
کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔تحریر:محمد عمر فیاض
کشمیر میں اب جنگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،صرف حکم ملنے کی دیر ہے اور میدان کارزار گرم ہوگا۔ان سب اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کشمیری عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ... مزید
Read Latest articles about Kashmir Dispute, Full coverage on Kashmir Dispute with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kashmir Dispute.
مسئلہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مسئلہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.