Columns about 2014 Peshawar School Massacre

سانحہ آرمی پبلک سکول کے بارے میں کالم

2014 Peshawar School Massacre

16 دسمبر 2014ء کو تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ایف سی (فرنٹیئر کور) کے لباس میں ملبوس پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پچھلی طرف سے داخل ہوگئے اور ہال میں جا کر اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد کمروں کا رخ کیا اور وہاں پر بچوں کو گولیاں ماریں، سربراہ ادارا کو آگ لگائی، 9 اساتذہ، 3 فوجی جوانوں کو ملا کر کل 144 ہلاکتیں  اور 113سے زائد  زخمی ہوئے۔ہلاک ہونے والے 132 بچوں کی عمریں 9 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ پاکستانی آرمی نے 950 بچوں و اساتذہ کو اسکول سے باحفاظت نکالا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ 6 مارے گئے۔
یہ پاکستانی تاریخ کا مہلک ترین دہشت گردحملہ تھا، جس نے 2007 کراچی بم دھماکا کے واقعہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔مختلف خبر رساں اداروں اور مبصرین کے مطابق، عسکریت پسندوں کی یہ کارائی 2004 میں روس میں ہونے والے بیسلان اسکول پر حملے سے ملتی جلتی ہے۔

Records 1 To 20 (Total 49 Records)

Latest photos of 2014 Peshawar School Massacre and Latest news in Urdu - Full photo coverage on 2014 Peshawar School Massacre, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today 2014 Peshawar School Massacre news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

سانحہ آرمی پبلک سکول پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سانحہ آرمی پبلک سکول کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر