Columns about AIDS

ایڈز کے بارے میں کالم

AIDS
، ایڈز علامات اور اثرات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جو ایچ آئی وی وا‎ئرس لا زکاموائرسوں مثلا زکامایک بار جسم میں داخل ہوجاتا ہے تو پھر ہمیشہ (کم ازکم موجودہ وقت میں) کے لیۓ جسم میں ہی رہتا ہے ۔ پھر آہستہ آہستہ یہ جسم میں اپنی تعداد اور تخریب کاری میں اضافہ کرتا چلاجاتا ہے ۔ سب سے زیادہ نقصان یہ خون کے سفید خلیات کو پہنچاتا ہے جنکا سائنسی نام T-خلیہ ہے ، ان سفید خلیات کو CD4 خلیات بھی کہا جاتا ہے جسکی وجہ بعد میں ذکر کی جاۓ گی۔
Records 1 To 20 (Total 41 Records)

Latest photos of AIDS and Latest news in Urdu - Full photo coverage on AIDS, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today AIDS news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ایڈز پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ایڈز کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر