
Columns about Punjab (page 78)
پنجاب کے بارے میں کالم

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
میرا جنوب، صحت،رویے اور قوس قزح کی امید
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
اراکین پنجاب اسمبلی ذاتی مفادات کے غلام نکلے
(چوہدری محمد افضل جٹ)
-
ہائے جمہوریت کے کوٹھے پہ،بادشاہ تیرے تخت کے نیچے
( اختر سردارچودھری)
-
زباں کی چوٹ
(احمد خان )
-
خود پسندی یا اخلاص، سابق چیف جسٹس کا لیے جانے والے سو موٹو
(صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی)
-
نیازی ۔ آخری قسط
(اسرار احمد راجہ)
-
میاں صاحب! ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں اپنا علاج کرا لیں
(محمد سکندر حیدر)
-
سوتر منڈی کے حاجی صاحب اور فیاض الحسن چوہان
(فرخ شہباز وڑائچ)
-
پی ٹی آئی کا ڈی این اے اور ایک سوال
(خالد عمران)
-
تمہی کہو کے یہ انداز گفتگو کیا ہے
(انجینئر افتخار چودھری)
-
نیازی ۔ قسط نمبر2
(اسرار احمد راجہ)
-
انتہا پسندی،خطرہ یا طاقت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
فیاض چوہان،عبرت کا نشان
( عدنان خان بونیری)
-
’ریلیف فورم “ پر افسر شاہی کا سایہ
(محمد سکندر حیدر)
-
نیازی۔ قسط نمبر1
(اسرار احمد راجہ)
-
پاکستان میں ترقی کا امین ادارہ اور بھارتی جنگی جنون
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
قیدی نمبر27981
(پروفیسرخورشید اختر)
-
کچھ بیوہ سوالات
(سید سردار احمد پیرزادہ)
Latest photos of Punjab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Punjab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Punjab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
پنجاب پر تازہ ترین کالم پڑھئیے پنجاب کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.