ہرسانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے، حافظ نعیم الرحمن
منگل 27 جنوری 2026 16:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گل پلازہ میں لگی آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں تھا، فائر فائٹرز کے پاس آگ سے بچنے کا لباس ہے اور نا ہی ماسک موجود ہیں، کسی بھی فائر فائٹر کے پاس وہ کٹ نہیں جس کو پہن کر وہ فائر فائٹنگ کریں۔
امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ شہر میں بارش ہو جائے تو یہ پانی نکال نہیں سکتے، آگ لگ جائے توبجھا نہیں سکتے، گرین لائن 10 سال بعد بھی مکمل نہیں ہوئی، نا اہل اور کرپٹ لوگ ہمارے اوپر مسلط ہیں، ان کی کک بیکس اور کرپشن بڑھتی رہتی ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گرین لائن پروجیکٹ 2016 میں شروع ہوا اور آج تک مکمل نہیں ہوا، ریڈ لائن کو 2024 میں پورا ہونا تھا جو ابھی تک پورا نہیں ہوا، ریڈ لائن منصوبہ کے لیے بنی ہوئی سڑک کو توڑ دیا گیا۔انہوںنے کہاکہ وفاق میں سب مل کر حکومت کر رہے ہیں، شہر کا بیڑا غرق کر رہے ہیں، شہرمیں پورشن کا دھندہ چل رہا ہے، یہ کون سے نعمت اللہ اور عبدالستار افغانی کے دور کا ہے، کراچی کے مسئلے کا حل نہ صوبائی کنٹرول ہے نہ ہی وفاقی کنٹرول، کراچی کے مسئلے کا حل کراچی سٹی گورنمنٹ ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
-
زچگی مرکز بند کرنے کا حکم برقرار، 2 لاکھ جرمانے کیخلاف درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.