
Hamid Raza Gilani - Urdu News
حامد رضا گیلانی ۔ متعلقہ خبریں

پاکستان کے ممتاز سیاستدان۔ ملتان میں پیدا ہوئے۔انھوں نے لاہور کے ایچی سن کالج سے تعلیم حاصل کی۔ ان کی سیاست روایتی جاگیر دارانہ سیاست رہی اور پنجاب کے بڑے سیاسی گھرانوں سے ان کے ذاتی مراسم رہے۔حامد رضا گیلانی انیس سو باسٹھ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوۓ اور پارلیمانی سیکرٹری بنے۔ انیس سو پینسٹھ میں وہ کنوینشن مسلم لیگ کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی بنے اور صدر ایوب خان نے انھیں دوبارہ پارلیمانی سیکرٹری بنایا۔
-
اتحادی حکومت کی حمایت کا مقصد ملکی اور عوامی مفادات کا تحفظ ہے، سید یوسف رضا گیلانی
بدھ 2 اپریل 2025 - -
اتحادی حکومت کی حمایت کا مقصد ملکی اور عوامی مفادات کا تحفظ ہے، چیئرمین سینیٹ
بدھ 2 اپریل 2025 - -
اتحادی حکومت کی حمایت کا مقصد ملکی اور عوامی مفادات کا تحفظ ہے، چیئرمین سینیٹ
منگل 1 اپریل 2025 - -
9 مئی اورمسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمات، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد
اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ، عدالت نے ملزمان کے خلاف گواہوں کو شہادت کیلئے طلب کر لیا
فیصل علوی جمعہ 14 فروری 2025 -
-
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے جلا ئوگھیرائو میں شاہ محمود قریشی ، اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کارکنان پر فرد جرم عائد کردی
پیر 10 فروری 2025 -
-
پی ٹی آئی کے 57 کارکن ڈی چوک احتجاج کے مقدمے سے ڈسچارج
جج نے ہتھکڑی کھول کر ملزمان کو احاطہ عدالت سے رہا کرنے کا حکم دے دیا
ساجد علی پیر 16 دسمبر 2024 -
-
انسداد دہشتگری عدالت نے حماد اظہر، میاں اسلم اقبال سمیت پی ٹی آئی کے آٹھ رہنمائوں کو اشتہاری قرار دیدیا
ہفتہ 14 دسمبر 2024 - -
کنٹینر جلانے کا مقدمہ‘ حماد اظہر، مراد سعید، اسلم اقبال سمیت8 اشتہاری قرار
ہفتہ 14 دسمبر 2024 - -
انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 نومبر کے 32ملزمان کو کیس سے ڈس چارج کردیا
پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑیاں لگوا دوں گا.جج کا اظہار برہمی‘لاہور میں پی ٹی آئی کے8راہنماﺅں کو اشتہاری قراردیدیا گیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 دسمبر 2024 -
-
کنٹینر جلانے کا مقدمہ‘ اسلم اقبال، حماد اظہرسمیت 8روپوش رہنما اشتہاری قرار
مراد سعید‘زبیر نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کوبھی اشتہاری قرار دیا گیا
ہفتہ 14 دسمبر 2024 - -
9 مئی کوکٹینر جلانے کا مقدمہ، مراد سعید، حماد اظہر، اسلم اقبال سمیت پی ٹی آئی کے روپوش رہنماء اشتہاری قرار
زبیر خان نیازی ،واثق قیوم، حامد رضا گیلانی ،عبدالصمد اور محمد جاوید کو بھی اشتہاری قرار دیاگیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے تھانہ نصیر آباد کے مقدمے میں پولیس کی درخواست ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 14 دسمبر 2024 -
-
9مئی توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے 8روپوش رہنما اشتہاری قرار
اسلم اقبال ، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر خان نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کے دائمی وارنٹ بھی جاری
ہفتہ 14 دسمبر 2024 - -
9مئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات،جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل،علیمہ خان،عظمیٰ خان،فواد چوہدری سمیت تمام ملزمان قصور وار قرار
تمام ملزمان کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرلیاگیا،عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 7دسمبر تک توسیع کردی
فیصل علوی جمعہ 8 نومبر 2024 -
-
انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
ہفتہ 2 نومبر 2024 - -
اے ٹی سی لاہور،مراد سعید، حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ہفتہ 2 نومبر 2024 - -
حماد اظہر ، مراد سعید ، اسلم اقبال سمیت کئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 7 نومبر تک ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کے احکامات جاری کر دئیے
ہفتہ 2 نومبر 2024 - -
۔9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کیس، مراد سعید، حماد اظہر،اسلم اقبال،زبیر نیازی ودیگرکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو7 نومبر تک ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی دیا ،عدالت نے تھانہ گلبرگ اور دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 2 نومبر 2024 -
Latest News about Hamid Raza Gilani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hamid Raza Gilani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حامد رضا گیلانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حامد رضا گیلانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.