
دنیا بھارت کو سرحد پاردہشت گردی کا حقیقی چہرہ اورعلاقائی عدم استحکام کا مرکزتسلیم کرتی ہے، کسی بھی جارحیت کا جواب تیز، فیصلہ کن اور شدید انداز میں دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
بدھ 15 اکتوبر 2025 15:41

(جاری ہے)
ان جھوٹے بیانات نے بھارتی عوام اور بین الاقوامی برادری کے سامنے بھارتی عسکری مشین کو مزاح کا نشانہ بنا دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ ہر پروفیشنل سپاہی یہ جانتا ہے کہ غیرضروری گھمنڈ اور شہرت کیلئےغیر مناسب بیانات جنگی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں، جو جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے سنگین نتائج پیدا کر سکتے ہیں۔
بھارتی فوجی پریس ریلیز میں موجود تضادات اتنے واضح ہیں کہ ان کا جواب دینا موزوں نہیں۔بھارتی قیادت تاریخ کو اپنی من پسند شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے اور بے بنیاد فلمی مناظر ترتیب دے رہی ہے۔اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت یہ قبول کرنے سے قاصر دکھائی دیتی ہے کہ معرکہ حق میں اسے فیصلہ کن شکست ہوئی اور اس کی غلط بیانی بے نقاب ہوئی ہے۔ دنیا نے بھارت کو سرحد پار دہشت گردی کا حقیقی چہرہ اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرنا شروع کر دیا ہے، جو مہم جوئی اور غلبہ پسند پالیسیوں پرعمل پیرا ہے اور جس کا نقصان اس کے اپنے عوام اور ہمسایہ ممالک دونوں کو پہنچ رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی قوم اور اس کی مسلح افواج ملکی سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح اہل اور مصمم عزم رکھتے ہیں، کسی بھی جارحیت کا جواب تیز، فیصلہ کن اور شدید انداز میں دیا جائے گا، جو آئندہ نسلوں تک یادگار رہے گا۔\932مزید اہم خبریں
-
کسٹم کلیئرنس میں تاخیر، ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
-
داتا دربار توسیعی منصوبے بارے اجلاس کا انعقاد،حکام کی بریفنگ
-
پی آئی ٹی بی اور پی پی آر اے کی جانب سے ایم پی ڈی ڈی میں ای پروکیورمنٹ سسٹم بارے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
-
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پہلا انتظامی اجلاس، تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پر پابندی و کئی اہم اعلانات
-
ہانگ کانگ ایئر پورٹ پر کارگو طیارے کا حادثہ، دو ہلاکتیں
-
نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاس
-
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت منگل تک ملتوی کردی
-
قانون کی حکمرانی ایک عملی زینہ ہے، قومی ترقی کے لیے تنقید برائے اصلاح کو فروغ دینا ضروری ہے،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹراسحاق ڈار سے جاپان کے سفیرکی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا وزیر داخلہ محسن نقوی کی فراہم کردہ بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کا فیصلہ
-
گھریلو صنعتوں کی رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا جائزہ اجلاس سے خطاب
-
میں نے کرپشن کے سارے راستے بند کردیئے‘ لوگ آج پنجاب کی ترقی کی مثال دیتے ہیں، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.