
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
یہ پہلا موقع ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی
پیر 19 مئی 2025 11:54

(جاری ہے)
یہ پہلا موقع ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔
پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو کوئٹہ گلیڈی پہلے مرحلے کے اپنے تمام 10 میچز کھیل کر 15 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔کراچی کنگز 9 میچز میں 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، لاہور قلندرز تمام 10 میچز کھیل کر 11 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ 9 میچز میں 10پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر ہے۔پشاور زلمی تمام 10 میچز کھیل کر 10 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور ملتان سلطانز 10 میچز میں صرف 2 پوائنٹس حاصل کرکے پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر ہے۔ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں سفر ختم ہوگیا ہے۔ کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان لیگ مرحلے کا آخری میچ پیر کو کھیلا جائے گا جس کے بعد فیصلہ ہوگا کہ پلے آف مرحلے میں کونسی ٹیم کس سے ٹکرائیگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ، آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
-
مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
-
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
-
پہلے خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز نیپال سے کولمبو منتقل
-
برازیلین فٹبال کلب بوٹا فگو کو بڑا دھچکا، گول کیپر نیٹو انجری کے باعث باقی سیزن سے باہر
-
ریٹائرمنٹ کے بعد سیڑھیاں چڑھنے پربھی سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
-
کرکٹ کے قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ میچ کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں گے
-
سلمان علی آغا بھارت کیخلاف میچ جیت کر فتح پاک فوج کے نام کردیں، مشورے ملنے لگے
-
ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ ملکی مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا جائیگا‘ پی سی بی
-
نیدرلینڈز کے فاسٹ بولرویوین کنگما پر آئی سی سی کی پابندی عائد
-
بھارتی جنگی جنون، اپنی ہی ٹیم پر پابندیاں لگادیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.