این اے 249 کراچی وسطی IIIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے احمد سلیم صدیقی 77 ہزار 529 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی وسطی IIIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار احمد سلیم صدیقی 77 ہزار 529 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عزیز علی خان 51 ہزار 152 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔