
پاناما ، پیراڈائز اور اب پینڈور پیپرز نے لوٹی ہوئی دولت کی منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہونے والی ہزاروں آف شور کمپنیوں کی تصدیق کی ہے ،عارف علوی
پاکستان سے منسلک 700 کی غیر قانونی اور پیسے کے ذرائع کی تحقیقات ہونی چاہیے، لوٹی ہوئی رقم واپس لائی جائے۔ لیکن ان ٹیکس پناہ گاہوں کا کیا کریں ، صدر مملکت
جمعرات 7 اکتوبر 2021 15:44

(جاری ہے)
اپنے بیان میں صدر نے کہاکہ ایک صدی سے زائد عرصے سے مغرب کے زیر سایہ ٹیکس پناہ گاہوں میں لوٹی ہوئی دولت چھپانے کی ایک طویل تاریخ ہے ، یہ دولت ستائے ہوئے یہودیوں اور میرے ملک سمیت دیگر ممالک سے ہتھیائی گئی، کھربوں ڈالر کی اس پیچیدہ اسکیم کا انداز اور طریقہ کار بالکل ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ مار جیسا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اپنی دولت باہر جانے سے روکنے کیلئے نظام بہتر کر رہا ہے،FATF نے اس میں ہماری مدد کی، ہماری دولت وصول کرنے والے ممالک نے لمبے عرصے تک دنیا کے غریبوں کے استحصال سے خود کو امیر کیا۔ انہوںنے کہاکہ سکندر اور قزاق کے درمیان مکالمے میں، علامہ اقبال کے نزدیک، چھوٹے، بڑے لٹیرے ایک جیسے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
خواجہ آصف نے بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے واقعے پر ردعمل دیدیا
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج
-
ججز کیلئے مختص برتنوں میں کھانا کھانے پرملازمین کے خلاف ایکشن
-
علی امین گنڈا پور کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
-
سینیٹ ضمنی انتخابات، سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور ووٹرز کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ جاری، اہم پابندیاں عائد
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل کا ملزم گرفتار، واقعہ کب پیش آیا؟ معلومات سامنے آگئیں
-
ہائیکورٹ چیف جسٹس کسی کو حلف دلانے کیلئے نامزد کرنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں رکھتا، پی ٹی آئی
-
وطن پرستی اور قومی تشکیل
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
-
ملاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا چار روزہ آپریشن، 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار
-
غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر فائرنگ: کم از کم 73 ہلاک، درجنوں زخمی
-
ملائیشیا پر مذہبی قدامت پرستی کی بڑھتی ہوئی گرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.