جماعت اسلامی کامہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کیخلاف 31 اکتوبر کو ڈی چوک پر یوتھ مارچ کا اعلان
جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:21
(جاری ہے)
سراج الحق نے کہاکہ تیل بجلی گیس چینی آٹا کے سیکنڈلز میں تحریک انصاف کے رہنماوں اور وزرا کے نام ہیں جبکہ پاناما کے بعد اب پینڈورا لیکس میں بھی انہی کے وزرا کے نام ہیں افسوس اس حکومت نے مٹی پاؤ پالیسی اختیار کی ہے ،جماعت اسلامی پینڈورا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ جائے گی۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اپوزیشن جماعتوں کے کردارپر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا پی ٹی آئی کے ساتھ میچ فیکس ہے۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن حکومت مخالف بیان دے کر ہوائی فائرنگ کرتی ہے ملک میں اپوزیشن کی کی واحد جماعت جماعت اسلامی ہےمزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
-
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
-
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
-
مری میں سکول وین میں آتشزدگی کے واقعہ کا مقدمہ ڈرائیورکیخلاف درج
-
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے، مریم نواز
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
-
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی استاد کا کردار اہم ہے،گورنرخیبرپختونخوا
-
مختلف واقعات اورٹریفک حادثے میںچار افراد جاں بحق
-
خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق
-
جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیرقانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
-
کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں
-
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.