
سندھ حکومت نے صوبے میں گندم بحران کے متعلق وفاقی حکومت کے الزامات رد کردیئے
وفاقی حکومت کی نظر سندھ کی گندم پر ہے،پی ٹی آئی کے نااہل چاہتے ہیں کہ ہم ان سے وہ گندم خریدیں جو انہوں نے مہنگی باہر سے منگوائی ہے، اسماعیل راہو عمران خان حکومت پینڈورا لیکس میں ملوث وزرا کو بچانے کے لیے قوم کا دھیان ہٹانا چاہتی ہے،آٹا مہنگا سندھ میں نہیں بلکہ پنجاب میں ہے،پنجاب حکومت نے ابھی تک گندم فلورملز کو ریلیز ہی نہیں کی ہے، صوبائی وزیر
پیر 11 اکتوبر 2021 18:41
(جاری ہے)
اسماعیل راہونے کہا کہ اس درآمد شدہ ناقص گندم پر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔اگر پنجاب کے پاس گندم کے ذخائر موجود ہیں تو پھر گندم درآمد کیوں کی جارہی ہے۔
عمران خان حکومت پینڈورا لیکس میں ملوث وزرا کو بچانے کیلیے قوم کا دھیان ہٹانا چاہتی ہے۔صوبائی وزیرنے کہاکہ آٹا مہنگا سندھ میں نہیں بلکہ پنجاب میں ہے۔پنجاب حکومت نے ابھی تک گندم فلورملز کو ریلیز ہی نہیں کی ہے۔اسماعیل راہو نے پی ٹی آئی حکومت سے سوال کیا کہ کیا ملک میں مہنگائی کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت ہے۔پہلے لاکھوں ٹن گندم افغانستان سمگل کروا کے پی ٹی آئی حکومت نے مال بنایا اب پھر سے مہنگی ناقص گندم درآمد کرکے مال بنایا جارہا ہے۔قوم کے پیسوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ سے مہنگی چینی اور ایل این جی خرید کرکرپشن کس نے کی۔اب پی ٹی آئی حکومت نے گندم خریداری کے ٹینڈر جاری کیے ہیں،دیکھنا یہ ہے کہ گندم کی اس خریداری میں کتنے ارب روپے کی دیہاڑی لگائی جاتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ظ*پنجاب حکومت کا’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کا نیا معاہدہ
-
ژ*بجلی بلوں کی تقسیم کا نیا نظام‘ پاکستان پوسٹ کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی
-
کوئٹہ ایئرپورٹ پر سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
-
پنجاب میں سکول آن ویل اورموبائل لائبریری شروع کرنے کا فیصلہ
-
ٹھٹھہ اور خیرپور میں مسافر بسیں حادثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق‘ درجنوں زخمی
-
جرائم کی شرح میں کمی کیلئے اسلام آباد میں مزید 3 ہزار سے زائد کیمرے لگانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی حقیقی سیاسی تحریک نہیں، صرف تاریخ کے بعد تاریخ کا ایک چکر ہے، وزیر مملکت بیرسٹرعقیل
-
قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل پیسے بھی کمانے لگا، ایک ہزار ڈالرز کما لئے
-
کشمیریوں کا استصواب رائے کا حق نہ ملا تو برصغیر آتش فشاں بنا رہے گا ،پاک بھارت جنگ کا خطرہ رہے گا‘خواجہ سعد رفیق
-
ریڈیو پاکستان کی ممتاز آواز یاسمین طاہر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
لاہور میں غیر قانونی خون کا کاروبار، یو پی ایچ بلڈ بینک اینڈ پلازما سنٹرسیل
-
مون سون بارشوں کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.