مقبوضہ کشمیر میں افسپاکے تحت حراستی ہلاکتوں اورتشدد میں ملوث فورسز اہلکاروں کو دی جانے والی رعایت آئینی حقوق اور عدلیہ کے اختیارات کے منافی ہے ،بھارتی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے وضاحت طلب کرلی

ہفتہ 18 جون 2011 15:09