وفا قی دارالحکو مت سمیت سندھ کے 10اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عا ئد،اسلام آباد میں 3 دن کے لیے ا س کااطلاق ہوگا،راولپنڈی اور پشاور سمیت بیشتر شہروں میں 9 اور 10محرم الحرام کو موبائل فون سروس بھی بند رہے گی‘ 54 حساس اضلاع کی ہیلی کاپٹروں سے نگرانی کا فیصلہ ،پنجاب میں پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
اتوار 2 نومبر 2014 13:47
کراچی، اسلا م آ با د(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 نومبر 2014) وفا قی دارا لحکو مت سمیت سندھ کے 10اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ اس کا آ ج پیر سے کوئٹہ میں اور اسلام آباد میں بھی اطلاق ہوگا۔محرم الحرام کی مجالس اورجلوسوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سندھ کے 10 اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکی گئی ہے۔
آج سے لاہور اورکوئٹہ میں 2 اور اسلام آباد میں 3 دن کے لیے ا س کااطلاق ہوگاجبکہ اسلام آباد میں 9 سے 11 محرم تک ڈبل سواری کی اجازت نہیں ہوگی۔پشاور میں یہ پابندی عاشورتک رہے گی ادھر راولپنڈی اور پشاور سمیت بیشتر شہروں میں نو اور دس محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔ خیبر پختونخوا کے چار اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.