عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے کردار ادا کرے، سلطان محمود چوہدری
حالیہ دنوں میں مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک دوبارہ شروع ہوچکی ،روکنے کیلئے بھارتی حکومت نے مظالم شروع کردیئے ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 20 اپریل 2015 18:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔حالیہ دنوں میں مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کی دوبارہ شروع ہوچکی ہے جس کو روکنے کے لیے بھارتی حکومت نے مظالم شروع کردیئے ہیں ۔
حکومت پاکستان کو اس معاملے پر دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے اور مظالم کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر اپنی آواز بلند کرنی چاہیے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سردار ذوالفقار ،چوہدری مقبول ،سردار طارق محمود اور دیگر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.