آصف زرداری اور نواز شریف سونامی سے ڈر کر اکٹھے ہوئے ہیں ‘ کپتان سب کو شکست دے گا‘ اے این پی نے ایزی لوڈ کی خاطر 5 سال تک بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے ‘ ان کو معلوم تھا بلدیاتی انتخابات ہوئے تو اختیارات ہاتھ سے نکل جائیں گے ‘ ہم پہلی بار ایسا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں ،اس میں 45 ہزار نمائندے منتخب ہوں گے۔ اختیارات گاؤں کی سطح پر جائیں گے ‘ خیبر پختونخوا پولیس لوگوں کی حفاظت اور پنجاب کے گلو لوگوں کو مارتے ہیں نیا پاکستان خیبر پختونخوا سے شروع ہو گا ، ہمارا حکومت کرنے کا پہلا تجربہ ہے ‘ معذرت چاہتا ہوں نوکریاں دینے میں دیر ہوئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مردان میں جلسہ عام سے خطاب
بدھ 27 مئی 2015 19:00
مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف سونامی سے ڈر کر اکٹھے ہوئے ہیں ‘ کپتان سب کو شکست دے گا ‘ عوامی نیشنل پارٹی نے ایزی لوڈ کی خاطر 5 سال تک بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے ‘ انہیں معلوم تھا کہ بلدیاتی انتخابات ہوئے تو اختیارات ہاتھ سے نکل جائیں گے ‘ ہم پہلی بار ایسا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں جس میں 45 ہزار نمائندے منتخب ہوں گے۔
اختیارات گاؤں کی سطح پر جائیں گے ‘ مجھے فخر ہے کہ خیبر پختونخواہ کی پولیس مثالی بن گئی ہے ‘ خیبر پختونخواہ کی پولیس لوگوں کی حفاظت اور پنجاب کے گلو لوگوں کو مارتے ہیں ‘ کے پی کے کا احتساب سیل اب کسی کو نہیں چھوڑے گا ‘ نیا پاکستان خیبر پختونخوا سے شروع ہو گاہمارا حکومت کرنے کا پہلا تجربہ ہے ‘ معذرت چاہتا ہوں نوکریاں دینے میں دیر ہوئی ‘ مردان کے فیصلے اب پشاور میں نہیں مردان میں ہوں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.