مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے ہندوارہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

اتوار 11 اکتوبر 2015 13:39

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیاں کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپو رٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کوضلع کے علاقے ہندوارہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا۔ بھارتی فوج کی 21اور 6راشٹریہ رائفلز اور پولیس نے ہنڈوازہ کے کئی دیہات میں گزشہ کئی روز سے ایک بڑا مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ `

متعلقہ عنوان :