مودی نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو ہندوستان میں ایک نیا پاکستان بن سکتا ہے،سراج الحق
منگل 10 نومبر 2015 16:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیراعظم مودی نے اپنا انتہا پسندانہ رویہ تبدیل نہ کیا تو ہندوستان میں ایک نیا پاکستان بن سکتا ہے ، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ زلزلہ متاثرین کے تباہ شدہ گھر دوبارہ تعمیر کرکے دیں ، بلدیاتی الیکشن میں پیسے کا بے دریغ استعمال کیا گیا اور کیا جارہا ہے ، الیکشن کمیشن انتہائی کمزور ہے ، عوام کا اعتماد الیکشن کمشنر پر بحال نہ ہوسکا ۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ گزشتہ زلزلہ سے متاثرہ زلزلہ زدگان کی امداد ابھی تک نہیں کی گئی حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ زلزلہ میں تباہ ہونے والے مکانات کو تعمیر کرکے دیں اب برفباری کا موسم شروع ہونے والا ہے غریب لوگوں کے گھر گر چکے ہیں حکومت کو چاہیے کہ مکانات کی تعمیر کیلئے دو لاکھ کی بجائے پانچ پانچ لاکھ کی امداد کی جائے تاکہ وہ اپنے گھر بنا سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.