کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، پرامید ہوں کہ فوجی جوانوں کے قاتل جلد پکڑے جائیں گے، دہشت گردی کرنے والے پاکستان میں امن نہیں چاہتے،سندھ میں مثالی امن قائم ہوا، کراچی آپریشن جاری ہے،عمران فاروق قتل کیس کی قانونی حیثیت چوہدری نثار بہتر بتا سکتے ہیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 دسمبر 2015 13:38
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، پرامید ہوں کہ فوجی جوانوں کے قاتل جلد پکڑے جائیں گے، دہشت گردی کرنے والے پاکستان میں امن نہیں چاہتے،سندھ میں مثالی امن قائم ہوا، کراچی آپریشن جاری ہے،عمران فاروق قتل کیس کی قانونی حیثیت چوہدری نثار بہتر بتا سکتے ہیں۔
وہ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خودکشی حرام ہے،عمران خان نے بھی اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عمران خان کیا کریں گے اس کا کوئی علم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ملٹری پولیس کے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم، ان پر حملہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں امن نہیں چاہتے، دہشت گردی کی یہ کارروائیاں مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرنے والوں کی ہیں، میں پر امید ہوں،کہ ملٹری پولیس سانحے کے قاتلوں کو جلد پہنچایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.