پاکستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،پاکستان پٹھان کوٹ معاملے پر سنجیدہ ہے اور پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ بھارت کی جانب سے دی جانے والی ابتدائی رپورٹ پر درج کیا گیا ،باچا خان یونیورسٹی حملے پر دوسرے ممالک بھی سنجیدہ رویہ اپنائیں
وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 19 فروری 2016 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،پاکستان پٹھان کوٹ معاملے پر سنجیدہ ہے اور پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ بھارت کی جانب سے دی جانے والی ابتدائی رپورٹ پر درج کیا گیا ہے،باچا خان یونیورسٹی حملے پر دوسرے ممالک بھی سنجیدہ رویہ اپنائیں۔
وہ جمعہ کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کرے گی اس لیے بھارت کو شکوک و شبہات سے باہر نکلنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں غیر ریاستی عناصر کی تعداد بہت کم ہے۔”پنجاب میں نان سٹیٹ ایکٹرز گنے چنے ہیں “کسی غیر ریاستی عناصر کو پاکستان کے امیج سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.