پنجاب اور بلوچستان میں بارش سے گرمی اور مچھر کے ستائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
منگل 19 اپریل 2016 11:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2016ء ) پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک اور تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش سے گرمی اور مچھر کے ستائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئنڈینگ کے خدشہ کااظہار کیا گیا ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب ،خیبرپختونخوا ،بلوچستان ، فاٹا، اسلام آباد،کشمیر، اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ،سرگودھا، فیصل آباد، لاہور،ڈی جی خان ، ملتان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ، بنوں، کوئٹہ ، ڑوب ڈویژن ، فاٹا، اسلام آباد،کشمیر، اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.