
دبئی: ” کیرئیر یو اے ای“پارکس اینڈ رزارٹس نے تھیم پارک کے لیے بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا
پیر 16 مئی 2016 17:03

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مئی 2016ء) : دبئی تھیم پارک میں ملازمت کے خواہاں افراد کے لیے خبر ہے کہ” کیئر یو اے ای“ میں دبئی پارکس اینڈ رزارٹس نے تھیم پارک کے لیے مطلوب افراد کے لیے 16مئی سے 18مئی تک انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں تھیم پارک کے لیے باقاعدہ انٹرویو کا سلسلہ ہو گا اور کامیاب امیدواروں کو موقع پر ہی کنٹریکٹ مل جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پر مسافربردار گاڑیوں میں اب تمام سواریوں کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار
-
بھارتی دارالحکومت کے نواح میں ایک جعلی تھانے کا انکشاف
-
امارات کا سفر؛ دبئی اور شارجہ ایئرپورٹس پر ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے میں ’الجزیرہ‘ کے پانچ صحافی ہلاک
-
آسٹریلیا کا ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
-
عمران خان کا وزن کم، مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کے خدشہ پر عدالت میں درخواست دائر
-
اسرائیل فوج نے غزہ پر قبضے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی‘اضافی فوج کے بھرتیاں کی جائیں گی
-
غزہ پر قبضے کا منصوبہ‘جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کردیا
-
"پاک سر زمین" آئی ایس پی آر نے جواد احمد کی آواز میں نیا ملی نغمہ جاری کردیا
-
آسٹریلیا کا فلسطینی ریاست کومشروط طور تسلیم کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ انتہائی خطرناک اور اشتعال انگیز ہے .پاکستان
-
معیاری پروسیسنگ کا فقدان پاکستان کے شہد کو عالمی سطح پر کم مسابقتی بناتا ہے. ویلتھ پاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.