
آئی ایم ایف نے پاکستان سے کیپیسٹی چارجز میں کمی کیلئے تجاویز مانگ لیں
آئی ایم ایف وفد (آج) وزیر خزانہ اور صوبائی حکومتوں سے مذاکرات کرے گا،ذرائع پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف مشن کو پاور ڈویژن حکام کی توانائی شعبے میں اصلاحات پر بریفنگ ،گردشی قرض 6سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ختم کرنے کی یقین دہانی
اتوار 28 ستمبر 2025 20:50

(جاری ہے)
بریفنگ میں بتایا گیا کہ گردشی قرض کے خاتمے کیلئے بینکوں سے 1225ارب روپے کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے، قرض معاہدے سے صارفین پر کوئی نیا بوجھ نہیں آئے گا، ادائیگیاں پہلے سے عائد 3روپے 23پیسے فی یونٹ سرچارج سے کی جائیں گی، اضافی بجلی صنعتی شعبے اور کرپٹو مائننگ میں استعمال کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ معاہدے سے گردشی قرض کے بہا میں کمی، مالی ڈسپلن، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، قرض معاہدے سے صارفین پر کوئی نیا بوجھ نہیں آئے گا، ادائیگیاں پہلے سے لگے 3.23روپے فی یونٹ سرچارج سے ہوں گی، نقصانات 635ارب کے تخمینے کے مقابلے 397ارب پر آ گئے ہیں۔عالمی مالیاتی ادارے نے ڈسکوز کی گورننس بہتر بنانے کیلئے اصلاحات تیز کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو نجی پاور پلانٹس کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا، اضافی بجلی صنعتی شعبے اور کرپٹو مائننگ میں استعمال کی جائے گی۔آئی ایم ایف کو 3منافع بخش ڈسکوز کی نجکاری پر پیشرفت پر بریفنگ دی گئی، نقصان میں چلنے والی کمپنیوں کا انتظامی کنٹرول نجی شعبے کے حوالے کرنے کے پلان سے آگاہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل فنڈز ٹرانسفر میں 2 گھنٹے کے کولنگ پیریڈ پر وضاحت جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے کیپیسٹی چارجز میں کمی کیلئے تجاویز مانگ لیں
-
ریلوے کا مخصوص اسٹیشنز کیلئے ٹرینوں کی ایڈوانس آن لائن بکنگ بند کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی والے پندرہ ، بیس لاکھ لوگ تب اکٹھے نہیں کر سکے تھے جب ان کا مہاتما باہر تھا‘ عظمی بخاری
-
مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
-
صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پاک امریکہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی، وزیراعظم
-
امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا جگر کی پیوند کاری سے قبل انتقال
-
روس یوکرین تنازع کی بنیادی وجوہات پر مذاکرات کے لیے تیار، سرگئی لاؤرو
-
یمن: اسرائیل اور حوثیوں میں بڑھی کشیدگی پر گوتیرش کو تشویش
-
یو این جنرل اسمبلی میں انڈیا پاکستان کا ایک دوسرے کو جواب در جواب
-
دہشت گردی سے نمٹنا انڈیا کی خاص ترجیح، سبرامنیم جے شنکر
-
سرحدی تنازعات کے حل میں آذربائیجان کے ساتھ تعلقات میں بہتری، نکول پاشنیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.