مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز ک گھروں پرچھاپوں کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 107ہو گئی
جمعہ 30 ستمبر 2016 19:42
سرینگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع اسلام آباد میں رات کے وقت گھروں پر چھاپوں کے دوران ایک خاتون دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہو گئی۔
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکارونے رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ضلع کے گاؤں چھئی میں چھاپوں کے وقت گھروں کے داخلی دروازوں پر سخت پتھراؤ کیا اور لوہے کے راڑ برسائے جس کے باعث ایک گھر میں موجود66سالہ سارہ بیگم نامی خاتون کی حرکت قلب بند ہوگئی۔ خاتون کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کی۔اس تازہ شہادت سے مقبوضہ علاقے میں جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 107ہو گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.