راولاکوٹ جیل پولیس آزاد کشمیر کو آخر کار پنجاب پولیس کے برابر مراعات اور تنخوائیں ملنا شروع ہو گئیں

اتوار 6 نومبر 2016 21:30

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2016ء) راولاکوٹ جیل پولیس آزاد کشمیر کو آخر کار پنجاب پولیس کے برابر مراعات اور تنخوائیں ملنا شروع ہو گئی۔

(جاری ہے)

جیل پولیس اور دیگر ملازمین کی تنخوائیں انتہائی کم تھیں بجٹ میں پولیس اور دیگر محکمہ جات کے ملازمین کے نائب قاصد کے برابر تھی۔ سابق صدر آزادکشمیر یعقوب خان نے صدارت کے عہدے سے فارغ ہونے سے قبل وعدہ کیا تھا کہ وہ تنخوائیں دو گناہ کروائیں گے اس ضمن میں انہوں نے نوٹیفکیشن جاری کروایا تھا اب اضافے کے ساتھ تنخواہ ملنا شروع ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :