ْشریف برادران آتے ایوانوںکے راستے ہیں حکومت مارشل لائی طرز پر چلاتے ہیں‘ قمر زمان کائرہ
بلدیاتی نظام کے وجود میں آنے کے باوجود کمشنری نظام ان کی آمرانہ ذہنیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ، پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ذوالفقار علی بھٹو شہید کے فلسفے پر چلنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ‘ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر کا ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
بدھ 4 جنوری 2017 16:53
(جاری ہے)
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقاریب کا آغاز ہو گیا ہے ،ان کے یوم پیدائش کی مناسبت سے آج ( جمعرات ) ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی ۔
اسی سلسلے میں مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو پسے ہوئے طبقات کی آواز تھے ۔ ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے پر چلے بغیر معاشی اور ملک کی ترقی ممکن نہیں ۔ انہوں نے کمشنری نظام کے نفاذ کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ شریف برادران شراکت اقتدار کے قائل نہیں ۔ یہ اختیارات اپنے ہاتھ میںرکھنا چاہتے ہیں ، یہ آتے تو ایوانوں کے راستے سے ہیں لیکن حکومت مارشل لائی طرز پر چلاتے ہیں ، ان کا مزاج آمریت والا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.