بھارت کنٹرول لائن پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون طیارے تعینات کرے گا
ڈرون طیاروں کا ڈیٹا سینٹر سرینگر میں قائم کیا گیا ہے جہاں سے نگرانی اور موصول ہونیوالے اعدو شمار کی پروسیسنگ کی جائیگی
جمعرات 9 مارچ 2017 12:16
(جاری ہے)
گزشتہ سال جولائی میں پاکستانی فوج نے آزادکشمیر کے علاقے میں بھارت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا تھا۔یہ ڈرون فضاسے تصاویر لینے کیلئے استعمال کیاجاتاتھا۔
امریکی ساختہ ڈرون طیارے فضا میں 18گھنٹے تک پرواز کرنے کے علاوہ 35سو پائونڈ وزنی گولہ بارود لے کر 50ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کرسکتا ہے ۔ بھارت نے گزشتہ سال جون میں امریکہ سے 22گارڈین ڈرون کی فروخت کی درخواست کی تھی ۔یاد رہے کہ امریکہ نے بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی تک رسائی دے رکھی ہے اوراسے میزائل ٹیکنالوجی ریجیم کی رکنیت دینے کی طرفداری کی ہے جس سے امریکی ڈرون طیاروں کی فروخت کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.