آزادکشمیر میں برنالہ اور نکیال سمیت گردونواح میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،ْ بالائی سندھ اور جنوبی وسطی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا

منگل 9 مئی 2017 14:16

آزادکشمیر میں برنالہ اور نکیال سمیت گردونواح میں بارش نے موسم خوشگوار ..
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2017ء) آزادکشمیر میں برنالہ اور نکیال سمیت گردونواح میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،ْ بالائی سندھ اور جنوبی وسطی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا ،ْمکران، قلات، لاڑکانہ،سرگودھا ڈویژن، خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :