چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آصف علی زرداری ، محترمہ فریال تالپور نے پارٹی کے نظریاتی و مخلص ، وفادار اور خالصتاً نوجوانوں کو پارٹی کا حصہ بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ریاست علی تبسم کی صحافیوں سے بات چیت
منگل 20 جون 2017 16:26
(جاری ہے)
پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن قائدین کہ ہمہ وقت شانہ بشانہ اپنا سیاسی سفر جاری و ساری رکھنے کیلئے کوشاں رہے گی اور پارٹی کے اول دستہ کا کردارادا کرئیگی ۔ ان خیالات کااظہار پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ریاست علی تبسم نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نوٹیفکیشن کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انہوںنے کہا کہ پی ایس ایف آزادکشمیر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوںنے انتہائی پارٹی سے مخلص ، نظریاتی ، وفادار اور پارٹی کیلئے اپنی جان مال وقف کر رکھا ہے ان کو پارٹی میں اہم عہدے دیکر پارٹی کے کارکنان کے دل جیت لیے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جن عہدیداران کو انتخاب عمل میں لایاگیا ہے انہوںنے ہمیشہ پارٹی سے وفاداری اور پارٹی کے نظریات کو اپنا سب کچھ سمجھا اور یہی وجہ ہے کہ آج پارٹی کا جیالا بلاول بھٹو زرداری کے اس فیصلے کی تائید و حمایت کررہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ نئے منتخب عہدیداران نے سیاسی طورپر پیپلزپارٹی کی مضبوطی اور استحکام کیلئے ہمیشہ اپنا اولین کردارادا کیا ہے انشاء اللہ کا آزادکشمیر پہنچنے پر ہر ضلع اور ہر حلقہ میں بھرپور فقید المثال استقبال کیاجائے گا جبکہ اس حوالہ سے پی ایس ایف کے نوجوان اپنے ہر دل عزیز رہنمائوں کا بھرپور استقبال کر کے مخالفین کے منہ ہمیشہ کیلئے بند کر دینگے ۔ انہوںنے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلزپارٹی کے نظریاتی کارکنان کو عہدے دینا اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر میں شہید عوام ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے نظریاتی اور افکار کو بھرپور عملی جامعہ پہنانے کیلئے اپنا ہر ممکن کردارا دا کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.