،63کوچھیڑا گیا تو تضاد کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے،میثاق جمہوریت پر محترمہ بے نظیر کے وژن کے مطابق عمل کیا۔اگر کچھ میثاق جمہوریت پر عمل نہیں ہوسکا تو اس کے ذمہ دار نوازشریف ہیں
،آصف زرداری نے لاہور پہنچ کر بلاول کے موقف کی تائید کی ہے ،آج نوازشریف بھی اعتراف کررہے ہیں کہ بھٹو اور میرے خلاف غلط فیصلہ دیا گیا سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں پریس کانفرنس
بدھ 16 اگست 2017 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ملک میں فری فیئر الیکشن ہونے چاہئے۔
بہت سارے لوگ پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ہمارے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے،ہمارے پاس اکثریت ہوتی توآج ہم جنوبی پنجاب صوبے میں بیٹھے ہوتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو مکمل کرلی گئی ہے۔پیپلزپارٹی کے جیالے قیمتی اثاثہ ہیں۔بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخواہ میں جلسے کررہے ہیں۔کے پی کے کے بعد بلاول بھٹو زرداری جنوبی پنجاب میں جلسے کریں گے۔الیکشن سے قبل اپنا منشور عوام کے سامنے رکھیں گے۔ذوالفقار بھٹو کی پالیسیوں کی بدولت آج ملک کادفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے دہشت گردی کے خاتمہ کو اولین ترجیح دی۔دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارے جوانوں نے جانوں کانذرانہ پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.