سول اور ملٹری تعلقات میں پختگی جمہوریت کی بقاء ہے ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم
تعلقات کو فروغ دیکر سی پیک منصوبے کے تمام اثرات سمیٹے جا سکتے ہیں ،اب قوم کسی مہماتی انقلاب کی متحمل نہیں ہوسکتی، پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے، صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 16 ستمبر 2017 17:30
(جاری ہے)
ملک اس وقت بین الاقوامی سازشوں کی زد میں ہے کیونکہ الحمد اللہ پاکستان میں دہشتگردی آخری ہچکی لے رہی ہے۔
بجلی کے بحران کے بادل بھی تقریباً چھٹنے لگے ہیں اور پاکستان معاشی طور پر ایک بڑا ٹیک آف کرنے والا ہے لہٰذا سیاسی استحکام اس وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں سے استدعا کی کہ وہ انتخابی اور آئینی اصلاحات پر سنجیدگی سے غور کریں اور آنے والے 2018کے عام انتخابات کو ہر صورت میں شفاف اور غیر جانبدرانہ بنائیں۔ جنرل عبدالقیوم نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کی ملاقات بڑی سود مند رہی ہے اور وزیراعظم کو اس ضمن میں تحریری طور پرکچھ مشورے دیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے چکوال مندرہ ریلوے لائن کی بحالی کے حوالے سے مثبت یقین دہانی کرائی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.